جو لوگ پوچھتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کو ووٹ کیوں دیں، وہ گلگت بلتستان میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کی فہرست دیکھ لیں۔ سڑکوں، تعلیم، صحت، امن و امان اور جدید انفراسٹرکچر کے شعبوں میں جو عملی کام ہوا، وہ خود عوام کے سامنے ہے۔ ووٹ نعروں پر نہیں بلکہ کارکردگی پر ملتا ہے۔
گلگت بلتستان میں جو لوگ ابھی بھی سوچ رھے ھیں کہ مسلم لیگ ن کو ووٹ کیوں دیں؟ 🧐
- گلگت بلتستان کا پہلا سیف سٹی پراجیکٹ
- گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کا قیام
- گلگت بلستان میں ایس پی یو کا قیام
- گلگت بلتستان میں ویسٹ مینجمنٹ کا جدید ترین نظام
- گلگت بلتستان میں دانش سکول کا قیام
- گلگت بلتستان میں پبلک یونیورسٹی کے تین نئے کیمپس
- گلگت بلتستان ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کا قیام
- گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا قیام
- گلگت بلتستان میں ماڈل سکولز کا قیام
- گلگت بلستان میں کیڈٹ کالج، سکردو 1992
- گلگت بلتستان میں دوسرا کیڈٹ کالج، دیامر
- گلگت سکردو روڈ ( 60 بلین کا پروجیکٹ)
- گلگت بلتستان میں نالتر ایکسپریس وے کا قیام
- گلگت بلتستان کے تمام شہروں کا میں سڑکوں کا قیام
- گلگت بلتستان میں پہلا کارڈیک ہسپتال
- گلگت بلتستان میں شہید سیف الرحمن ٹیچنگ ہسپتال کا قیام
- بین الصوبائی رابطہ اقتصادی راہداری (اکنامک کوریڈور)منصوبہ،گلگت بلتستان براستہ آزاد جموں و کشمیر
گلگت بلتستان میں (ongoing projects)
- چار نئے دانش سکولز زیر تعمیر
- ۱۰۰ میگاواٹ کا سولر پاور پروجیکٹ
- سولر پلیٹس کی تقسیم 51 میگاواٹ
- نوجوانوں کو 16 ارب سے زائد کے قرضے
- نوجوانوں کو 2000 سے زائد میرٹ پر فری لیپ ٹاپس
صبح بروز 7 جون اپنا ووٹ مسلم لیگ ن کو دیں۔ اور گلگت بلتستان کی تقدیر بدلیں۔
#GBElection2026
#GBSherKa
#SherGBMein
@rwaseemghaffar@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif@HamzaSS@shahfalki گلگت بلتستان کی ترقی کا سفر وعدوں سے نہیں بلکہ منصوبوں کی تکمیل سے آگے بڑھا۔ سیف سٹی، دانش اسکول، ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ، کارڈیک ہسپتال اور اہم شاہراہوں جیسے منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ مسلم لیگ (ن) نے خدمت کو ترجیح دی۔ عوام جانتی ہے کہ کام کون کرتا ہے اور ووٹ بھی اسی کو ملے گا۔
آج ایک مخلص ساتھی، بہترین انسان اور مسلم لیگ (ن) کے وفادار کارکن کو سپردِ خاک کیا گیا۔صفدر خان لغاری کی مسکراہٹ،عاجزی اور جماعت کے لیے بے لوث خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی۔اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔آمین۔
گلگت بلتستان میں جو لوگ ابھی بھی سوچ رھے ھیں کہ مسلم لیگ ن کو ووٹ کیوں دیں؟ 🧐
- گلگت بلتستان کا پہلا سیف سٹی پراجیکٹ
- گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کا قیام
- گلگت بلستان میں ایس پی یو کا قیام
- گلگت بلتستان میں ویسٹ مینجمنٹ کا جدید ترین نظام
- گلگت بلتستان میں دانش سکول کا قیام
- گلگت بلتستان میں پبلک یونیورسٹی کے تین نئے کیمپس
- گلگت بلتستان ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کا قیام
- گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا قیام
- گلگت بلتستان میں ماڈل سکولز کا قیام
- گلگت بلستان میں کیڈٹ کالج، سکردو 1992
- گلگت بلتستان میں دوسرا کیڈٹ کالج، دیامر
- گلگت سکردو روڈ ( 60 بلین کا پروجیکٹ)
- گلگت بلتستان میں نالتر ایکسپریس وے کا قیام
- گلگت بلتستان کے تمام شہروں کا میں سڑکوں کا قیام
- گلگت بلتستان میں پہلا کارڈیک ہسپتال
- گلگت بلتستان میں شہید سیف الرحمن ٹیچنگ ہسپتال کا قیام
- بین الصوبائی رابطہ اقتصادی راہداری (اکنامک کوریڈور)منصوبہ،گلگت بلتستان براستہ آزاد جموں و کشمیر
گلگت بلتستان میں (ongoing projects)
- چار نئے دانش سکولز زیر تعمیر
- ۱۰۰ میگاواٹ کا سولر پاور پروجیکٹ
- سولر پلیٹس کی تقسیم 51 میگاواٹ
- نوجوانوں کو 16 ارب سے زائد کے قرضے
- نوجوانوں کو 2000 سے زائد میرٹ پر فری لیپ ٹاپس
صبح بروز 7 جون اپنا ووٹ مسلم لیگ ن کو دیں۔ اور گلگت بلتستان کی تقدیر بدلیں۔
#GBElection2026
#GBSherKa
#SherGBMein
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن قومی اسمبلی سردار اظہر خان لغاری کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری کے انتقال پر سردار اظہر لغاری کو ٹیلی فون اور اظہار تعزیت
وزیراعظم کی مرحوم کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء
وزیراعظم کی مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء
وزیراعظم کی مرحوم صفدر لغاری کے چچا سابق رکن قومی اسمبلی ارشد لغاری سے بھی اظہار تعزیت
پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے مرحوم صفدر لغاری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: وزیراعظم
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان امن و امان اور قومی سلامتی پر تفصیلی مشاورت خوش آئند ہے۔ موجودہ حالات میں اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ اور مربوط حکمتِ عملی ہی ملک میں پائیدار امن اور استحکام کی ضمانت بن سکتی ہے۔
لاہور: 6 جون 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو کرغستان کے دارلحکومت بشکیک میں ہونے والی شنگھائی تعاون کانفرنس کے موقع پر اپنی مختلف اہم ملاقاتوں سے بھی آگاہ کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان وزیر داخلہ کے آئندہ تہران کے دورے کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔ وزیر اعظم نے دورے سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کے قیام اور سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطے اور مربوط حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا۔
@PakPMO ملکی سلامتی، امن و امان اور عوام کے تحفظ کے لیے حکومت کی سنجیدہ کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی تعاون پر زور دینا ایک مضبوط اور محفوظ پاکستان کی جانب اہم قدم ہے۔
لاہور: 6 جون 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات ہوئی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو کرغستان کے دارلحکومت بشکیک میں ہونے والی شنگھائی تعاون کانفرنس کے موقع پر اپنی مختلف اہم ملاقاتوں سے بھی آگاہ کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان وزیر داخلہ کے آئندہ تہران کے دورے کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔ وزیر اعظم نے دورے سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کے قیام اور سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطے اور مربوط حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا۔
الحمدللہ!
پاکستان میں انصاف کا نظام مضبوط ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ برسوں سے زیر التوا مقدمات منطقی انجام تک پہنچ رہے ہیں۔
کل پاکستانی نژاد خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت سنائی گئی اور آج نور مقدم قتل کیس میں سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی۔
ہمارے بھائی پاکستان مسلم لیگ نون کے ہیڈ اف سوشل میڈیا صفدر خان لغاری وفات پا گئے ہیں ۔ یہ ہم تمام لوگوں کے لیے دکھ کی گھڑی ہے ۔ میرا ان سے بہت اچھا تعلق رہا اور وہ ہماری پارٹی کا اثاثہ تھے ۔ اللّٰہ ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
انا للہ وانا الیہ راجعون
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: 698-G، اسٹریٹ 27، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
مسلم لیگ ن ایسی جماعت ھے جس کے کام بولتے ہیں۔ پورے پنجاب میں نئے منصوبوں اور نئی پالیسیوں نے مسلم لیگ ن کی کارکردگی کو سب کے سامنے عیاں کر دیا ھے جس نے گلگت بلتستان کے عوام کو فیصلہ کرنے میں آسانی پیدا کی ھے۔
ماحولیات کے عالمی دن پر وزیر اعلی مریم نواز کا خصوصی پیغام!
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں پلاسٹک کے خاتمے کے غیر معمولی عزم کا اعادہ
عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور قدرتی وسائل کی حفاظت کرنے کی اپیل
2025 بھارتی حکومت کے بیانیے کے لیے مشکلات کا سال رہا، جبکہ 2026 میں مودی کی پالیسیوں اور اکھنڈ بھارت کے تصور کو بڑھتی ہوئی تنقید اور سفارتی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دنیا میں احترام طاقت سے نہیں، بلکہ امن، مکالمے اور بہتر تعلقات سے حاصل کیا جاتا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور قومی سلامتی کے لیے خدمات کو ملک بھر میں سراہا جاتا ہے مضبوط دفاع، واضح حکمتِ عملی اور قومی مفادات کا تحفظ ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے