Defence of Pakistan and Pak Army is the first Priority٫Leader for Life @NawazSharifMNS,@pmln_org
Ex Coordinator Wapda CMYMC (Kasur) Ex Admin of Pakistan Kabaddi
قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے وفادار، تابعدار، جان نثار اور انتھک شب روز محنت کرنے والے سرگرم کارکن راشد نصر اللہ پر بھوکنے والوں کا کچھ بھی نہ بنا اب وہ اپس میں ایک دوسرے کو کاٹنا شروع ہو گئے ہیں
قائد میاں محمد نواز شریف کے جانثار اور انتھک محنت کرنے والے سرگرم کارکن راشد نصراللہ صاحب کی وفاداری اور خدمت کا سفر آج انہیں قائد کے مزید قریب لے جا رہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ان کی صلاحیتوں اور محنت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے انہیں مزید قریب کر رہی ہیں۔
اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ لہر منصوبہ آخر ہے کیا؟ تو آئیے خود دیکھیں کہ اس منصوبے کے تحت لاہور کی کس انداز میں خدمت ہو رہی ہے۔ لہر نے لاہور کا نقشہ بدل دیا، شہر کی رونقیں بحال کر دیں اور برسوں سے رکے ہوئے کام دوبارہ زندہ ہو رہے ہیں۔ یہ صرف تعمیر و تزئین نہیں، بلکہ تاریخی لاہور کی عظمت اور شناخت کی بحالی کا سفر ہے۔ ❤️🇵🇰
@RashidNasrulah
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر @NawazSharifMNS ، وزیراعظم @CMShehbaz اور وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم افتخار گیلانی اور سپیکر طارق فاروق کی ملاقات۔
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت اہم سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مابین تاریخی 'مکہ باہمی دفاعی اسٹریٹجک معاہدے' کے تحت پہلا اجلاس استنبول میں انعقاد پذیر ہو رہا ہے۔ اس اہم اجلاس میں تینوں برادر ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور عسکری سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔
اجلاس کے اہم نقطہ ہائے نظر:
مشترکہ دفاعی تحقیق اور اسلحہ سازی
افواج کے درمیان باہمی عملی مطابقت (Military Interoperability)
انسدادِ دہشت گردی کے خلاف مضبوط اور منظم تعاون
یہ اتحاد خطے میں امن، استحکام اور خودانحصاری کی جانب ایک بڑا اقدام ثابت ہوگا۔
#PakistanArmy #ISPR #FieldMarshalAsimMunir #PakistanTurkeySaudi #StrategicAlliance
پاکستان نے قبل از وقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی۔۔
یہ یقیناً بہت اچھی اور خوشی کی خبر ھے۔ لیکن زیادہ خوشی تب ہوتی جب عوام بھی خوشحال ہوتی۔ پٹرول کا ریٹ دو سو روپے لٹر اور مہنگائی کم ترین سطح پر ہوتی۔ بجلی کے بلز پر ظالمانہ ٹیکسز کا خاتمہ ہو چکا ہوتا۔۔
خدارا عوام کا بھی سوچیں۔
ایٹمی طاقت ہونے کی وجہ سے پاکستان یہود و ہنود کے لیے ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔ وہ اسے نقصان پہنچانے کے لیے مختلف پروجیکٹس لانچ کرتے رہتے ہیں۔ اب MI6 نے بلاول بھٹو کو اگلا کارڈ بنا کر پیش کر دیا ہے۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں کے اچانک دورے کے دوران عملے کی غیر حاضری پر سخت اظہارِ برہمی۔
وزیر صحت نے واضح کیا کہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی سے غفلت اور غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
پاکستان کےلئے ایک باعث فخر بات یہ ہے کہ ایک ورلڈ لیول کی آرگنائزیشن ھے نوبیل اس آرگنائزیشن نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ماحولیات کے حوالے سے کام کیا سموگ کے تدارک کےلئے کام کیا یا ماحول کو صاف ستھرا اور صحت مند بنانے میں کردار ادا کیا ہے اس کے اعتراف میں دعوت نامہ بھیجا ہے جو انٹرنیشنل کانفرنس کینیڈا میں ھورہی ہے اس شرکت کر کے اپنے آئیڈیاز متعارف کرانے کےلئے یہ پاکستان کےلئے اور پنجاب کےلئے بڑے اعزاز کی بات ہے
@MaryamNSharif
ایک سال پہلے جہاں خالی میدان تھا وہاں نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا، اتنا بڑا ہسپتال اتنی کم مدت میں جیسے جن بنا گئے ہوں۔ آنکھوں پر یقین نہیں آتا۔ ہم مریم نواز شریف صاحبہ کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
مریم نواز کی جانب سے پنجاب میں اے آئی پاور ملٹی ڈیزیز کا پروجیکٹ متعارف کرانے کا آرڈر دے دیا ہے۔چین میں مریم نواز کو اے آئی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے۔صرف دو منٹ میں دس بیماریوں کی نشاندہی اب اے آئی سے ہو گی۔ پرویز سندھیلہ
تاریخی میں اس کی مثال کم ہی ملتی کہ کسی سانحے اور غفلت کی رپورٹ اتنے قلیل وقت میں سامنے آئی ہو،حکومت نے 48 گھنٹوں میں رپورٹ نہ صرف پبلک کی بلکہ سانحہ پمز کے جتنے بھی ذمہ داران تھے اوپر سےنیچے تک سب کو فارغ کیا،بڑی مچھلی پر ہاتھ ڈالنا مشکل ہوتا ہے اور شہبازشریف نے وہ کرکے دکھایا
@chsandhilaa
حادثہ ہوا،جن کی غلطی تھی،غفلت تھی انشاءاللہ نشان عبرت بن رہے ہیں لیکن اس کے بعد دوبارہ ایسا حادثہ نہ ہو اُسکے لئے حکومت کے اقدامات مثبت سمت میں ہیں،پنجاب میں گٹروں کے ڈھکن چوری ہونے کا سلسلہ چلتا تھا،پنجاب حکومت نے حادثے سے بچاؤ کے لئے ڈھکن کے نیچے جالی بھی لگوادی تاکہ اگر ڈھکن چوری بھی ہوجائے تو جالی کی وجہ سے کوئی حادثہ پیش نہ آئے
@chsandhilaa
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی یرصدارت خصوصی اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر ارومچی بین الاقوامی ایئر پورٹ آمد
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین کے صوبے سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے پولیٹیکل کمشنر سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین کی معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹر آمد
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026 کی تقریب سے خطاب
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہواوے حکام سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا گوئی زو کے شہر گوئی یانگ میں پارٹی سیکرٹری اور چینی وفد سے ملاقات اور خطاب
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی چینی کمپنی علی بابا کلاؤڈ کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات
@MaryamNSharif