یوتھئیو نے 2 دن سے جو تماشے کیے ہیں
اس کے بعد "جونئیر جج" کا فیصلہ
بتی بنا کر اس کی تشریف میں
واڑ دینا چاہیے
یہ گندی نسل تھی۔۔ہے اور رہے گی
ان کا علاج صرف جیل۔۔اور لتر ہیں۔ دوائیاں/ہسپتال نہیں۔
(اسد آر چوہدری)
اللہ آپ کو صحت دے۔
اس طرح کریں: پہلے جیل جائیں، پھر 50 روپے کے اسٹامپ پیپر لکھیں اور لندن کیا، امریکہ کا ویزا لے لیں۔2019 میں بھی یہی سارا ڈرامہ ہوا تھا۔
میرے ساتھ بچپن سے ھی ایک مسئلہ ھے کہ میرے جسم میں بہت درد رھتا ھے اور اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا پین کلر مجھ پر اثر نہیں کرتا۔ آپ اندازہ نہیں کر سکتے اس درد کو محسوس کر کے برداشت کرنا خود میں کتنی اذیت رکھتا ھے مگر اب اس سب کی عادت ھو چکی ھے اور جب تک لوگوں کا زور چلا انہوں نے مجھے پین کلر کھلائے لیکن عرصہ دراز سے میں کوئی بھی دوائی استعمال نہیں کرتا۔
عمران خان کی بیماریوں کو دیکھ کر مجھے لگا کہ مجھے تو حکومت کو امریکہ کے کسی بڑے ھسپتال میں علاج کے لیے داخل کرانا چاھیے۔
جی اسد بھائی، تاریخ اپنے آپ کو ریپیٹ کرتی ہے۔ یہی سب کچھ 2019ء میں بھی ہوا تھا، جب ایک مریض کی دل کی شریانیں بند ہونے کی باتیں ہو رہی تھیں، لیکن وہی صاحب لندن میں پیزا کھاتے نظر آ رہے تھے۔
عدلیہ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ۔۔حکومت
تینوں نے عوام کے ساتھ"موئے موئے"کر دیا
جو بلڈ پریشر کا مریض چند دوائیاں دینے سے ٹھیک رہ سکتا تھا۔
اسے عدلیہ نے لمبے عرصے تک
ہسپتال بھیج دیا۔
ہسپتال منتقلی
کے فیصلے کے بعد
سٹاک مارکیٹ 1600 پوائنٹ گر گئی۔
1600 پوائنٹس گرنے کا مطلب ہے
تقریبا 15 ہزار کروڑ روپے
(150 ارب روپے) کا نقصان
(مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں کمی)
ہورچوپو۔۔
ابھی تو یہ آغاز،ہے۔
(اسد آر چوہدری)
مسئلہ نئے صوبوں کا نہیں، اصل مسئلہ معیشت کا ہے۔ آمدن کم اور اخراجات پہلے ہی زیادہ ہیں، نئے صوبوں سے نئے CM، کابینہ اور بیوروکریسی کے اخراجات بڑھیں گے۔ یعنی کان اِدھر سے پکڑیں یا اُدھر سے، بوجھ آخر عوام پر ہی پڑے گا۔
@Asadrchaudhry
کن ممالک نے پچھلے 25 سالوں میں نئے انتظامی صوبے بنائے؟
بھارت نے 26 سال پہلے
UP اور بہار سے"جھارکھنڈ،اتراکھنڈ"نئے صوبے نکالے،مدھیہ پردیش سے نکال"چھتیس گڑھ"کو نکالا
انڈونیشیا نے سال 2022 میں اپنے پسماندہ جزیرے نیو گنی (پاپوا ریجن) کو تقسیم کر کے 4 نئے صوبے تشکیل دیے۔
جنوبی پاپوا،وسطی پاپوا پاپوا ہائی لینڈز، اور جنوب مغربی پاپوا،
سال 2021 میں الجزائر نے اپنے صحرائی اور دور دراز کے علاقوں کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے 10 نئے صوبے بنائے۔اس کے بعد الجزائر کے کل صوبوں کی تعداد 48 سے بڑھ کر 58 ہو گئی۔
سال 2019 میں فلپائن نے مسلم اکثریتی علاقے مینڈاناؤ میں مقامی خودمختاری کے لیے ایک نیاانتظامی یونٹ قائم کیا جسے "بنگسامورو"کہا جاتا ہے۔
سال 2018 میں لاطینی امریکہ کے ملک "چلی"نے انتظامی بوجھ کم کرنے کے لیے بائیو بائیو (Bío Bío) ریجن کو تقسیم کر کے ایک نیا صوبائی ریجن نیوبلے (Ñuble Region) قائم کیا۔
جنوبی کوریا نے
سال 2023 اور 2024 گانگوون (Gangwon) اور جیون بک (Jeonbuk) صوبوں کو ازسرِ نو تشکیل دے کر خصوصی خود مختار صوبوں (Special Self-Governing Provinces) کا درجہ دیا گیا تاکہ وہ مقامی سطح پر زیادہ آزادانہ فیصلے کر سکیں۔
دنیا میں بہتر طور پر انتظامی معاملات سنبھالنے کے لیے ایسا ہوتا رہتا ہے
پاکستان میں عوام کو اکثریت یہ چاہتی ہے مگر
سیاسی جماعتوں کی جانب سے مزاحمت ہے۔
(اسد آر چوہدری)
پہلے پورے پنجاب پر قابض ہو گئے، اوپر سے چالانوں اور جرمانوں کے ذریعے غریب عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ عوام کی جیبیں خالی کر کے اسے ترقی کا نام دینا بدترین مذاق ہے۔
@thinkffb
سچ یہ ھے کہ پنجاب کی عوام کو بھی اب نظر آ رھا ھے کہ ان کے شہر، قصبے دیہات بہت بہتر ھو رھے ھیں، اس وقت یہ احمقانہ پراپیگنڈہ کر کے چند ٹی وی چینل کیا حاصل کرنا چاھتے ھیں ؟
2022 میں 47.83 ٹریلین کا قرض تھا، ان نالائقوں کی حکومت آئی تو چند ہی سالوں میں قرض کا بوجھ تقریباً دگنا کر دیا۔
عوام پر مہنگائی، ٹیکس اور بجلی کے بلوں کا عذاب ڈال کر اربوں کھربوں کا قرض چڑھا دیا—یہ حکومت نہیں، ملک کے مستقبل سے کھلواڑ ہے۔
@thinkffb
یہ مثبت خبر تھی جسے منفی بنا دیا گیا۔
پچھلے کچھ عرصہ میں پاکستان نے ۱۴ ٹریلین کا قرض اس کی مدت سے قبل ھی ادا کر دیا ھے اور یہ فگر ۹۷ ٹریلین سے ۸۳ ٹریلین پر آ گئی ھے بجائے اس پر خوش ھونے کے چینلز اس کامیابی کو ناکامی بنانے میں مصروف ھیں!
@Asadrchaudhry سر جی، اتنی جلدی ایک دوسرے پر تنقید شروع ہو گئی؟ ابھی تو صرف ایک بیان آیا ہے۔ 😅 یہ تو صرف ٹریلر تھا، اصل فلم تو ابھی باقی ہے۔ ذرا صبر کریں، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا…
سعودی عرب کا قرضہ اتارنے کے لیے چین سے قرض، پھر چین کا قرضہ اتارنے کے لیے کسی اور سے قرض... 😅
اور پھر فرماتے ہیں: "معیشت مستحکم ہو رہی ہے!"
لگتا ہے استحکام نہیں، صرف قرضوں کا ریلے ریس چل رہی ہے، جس میں کپ جیتنے کے بجائے صرف قسطیں آگے پاس کی جا رہی ہیں۔
@Asadrchaudhry
سعودی عرب نے پاکستان کو
5 ارب ڈالرز۔۔۔3 سال کے لیے دے دئیے
متحدہ عرب امارت کے 3 ارب ڈالرز واپس کرنے کے لیے پاکستان نے سعودی عرب سے
5 ارب ڈالر کا قرض لیا تھا۔
سعودی عرب نے وہ قرض 3 ماہ کے لیے دیا تھا
جسے اب
3 سال کے لیے
رول اوور کر دیا ہے۔
میاں صاحب آپ اسی طرح پنجاب سندھ، بلوچستان اور kpk میں بھی عوامی رابطہ بحال کریں عوام آپ پر اعتماد کرتے ہیں عوام کو پاکستان کو اس وقت آپ کی بہت ضرورت ہے۔
#میرپور_نوازشریف_کا
ببل گم پر پابندی لگائی جانی چاھیے
ببل گم کئی مسائل پیدا کرتی ھے جس میں سب سے بڑا مسئلہ پرندوں کی اموات ھیں جو ببل گم کو دانہ سمجھ کر کھا لیتے ھیں اور بعد میں کمپلیکیشنز کی وجہ سے مر جاتے ھیں۔
اس کے علاوہ ببل گم کسی کے کپڑوں کسی کے جوتوں پر چپک جاتی ھے غیر معیاری ببل گم اور پراپر درجہ حرارت پر نہ رکھنے کی وجہ سے منہ میں ھی گھل کر بچوں کی انتڑیوں میں جا کر مسائل پیدا کر سکتی ھے۔