Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
ایسا ہے ہمارا لیڈر، پھر کہتے ہیں کروڑوں اربوں لوگ عمران خان کو کیوں پسند کرتے ہیں،
برطانوی اینکر:روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے
خان کا جواب: 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیاکہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں
ہر قسم کامجھے بُرا بھلا کہا گیا۔
دہشتگرد کہا گیا۔ طالبان خان کہا گیا۔
پتا نہیں کیاکیا کہا گیا۔
لیکن اللّٰہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔ عمران خان
#UrgentMedicalAidForKhan