@ArEeBa_IqRaRiAn میری بہن آپ کے والد اپنے کو اللّٰہ نے اپنے پاس بلالیا ہے جو کہ اپنے بندوں سے بے انتہا پیار کرتا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ہی نے جانا ہے
وہ جہاں ہونگے بہت اچھے مقام پر ہونگے آپ صبر رکھیں اور اتنے اچھے کام کریں کہ انکی روح خوش ہوجاے
@ArEeBa_IqRaRiAn Areeba asy karo gi na to khud sumhbal nahi pao gi kamzor nahi bana ap ko strong baba ki strong beti bana hain samjh ai soo plzz khud sumhbalo or nikal ao is time sy meri strong behan hain ap ❤❤
#NA245
میں علاقہ ذمےداران اور پی ٹی آئی کے کارکنان نے ملاقات کی اورجاری ترقیاتی کاموں پر تجاویز دیں ، محمد سہیل،حمزہ شیخ،فیصل ملک،یاسر،شاہد پاشا،ایم حسین، ایم نعمان،احتشام زیدی،ایس خرم،ایس خرم، جہانگیر سواتی اورسرفراز موجود تھے،عمران خان کی قیادت پراظہارعزم کیا