نبی ﷺ (اُس وقت) سورۃ التکاثر کی تلاوت فرما رہے تھے، آپ ﷺ نے فرمایا:
آدم ؑ کا بیٹا کہتا ہے: میرا مال، میرا مال..
اے آدم ؑ کے بیٹے! تیرے مال میں سے تیرے لئے صرف وہی ہے جو:
1) تو نے کھا کر فنا دیا، یا
2) پہن کر بوسیدہ کردیا، یا
3) صدقہ کر کے آگے بھیج دیا.
مسلم 7420
(مشکوٰۃ 5169)
السلام علیکم
دن بخیر
پس اے میرے رب
جب میری آواز خاموش ہو جائے، جب میری نبض وقت کے ہاتھ میں ٹھہر جائے، جب مٹی مجھے اپنے حصار میں لے لے، تو میری قبر کی تنہائی میں صرف ایک روشنی باقی رکھنا: تیرے محبوب محمـــد ﷺ کی محبت
کہ یہی محبت میرا سرمایہ بھی ہے
میرا تعارف بھی
میرا سکون بھی
💚🤍
#محبت_مافیا