اس میں اکاؤنٹ نمبر کدھر ہے اور دوسرا یہ کہ بین�� کاپی ان کے پاس کہاں سے ائے ان کی اب بھی کاپی کہاں گئی تیسری بات یہ کرکٹ کلیر اس کا مطلب یہ نہیں کہ رقم کلیئر ہو گئی
@AdvHaiderMajeed تیسری بات یہ ہے کہ یہ کلیرنگ کا چیک بھیجنے سے کوئی چیز کلیئر نہیں ہوتی وہ اگر چیک کیا بھی اور اس پر اعتراض ایا تو وہ واپس بھی ہو سکتا ہے تو اس ڈپوزٹ سلپ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی پیمنٹ ہوئیں ہے
@AdvHaiderMajeed جو اس میں غلط چیز ہے وہ یہ ہے کہ اس کا اکاؤنٹ ٹائٹل ہے لیکن اکاؤنٹ نمبر نہیں دوسرا یہ جو کاپی اپ کو یہ دکھا رہا ہے یہ بینک کاپی ہے جو ان کے پاس اتی ہے وہ کاپی یہ نہیں ہے تو بینک کاپی ان کے پاس کہاں سے ائے گی
@AdvHaiderMajeed بھائی جان اپ ایک غلط چیز کی بیسٹ ہے اس کو جالی قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ ہے جاری لیکن جاری ہونے کی وجہ یہ نہیں کہ اس کی ڈیٹ جو ہے وہ ڈبل ہے کیونکہ کلیئرنگ کا کوئی بھی چیک اگلے دن میں ہی چلا جاتا ہے تو اس کی کیئر سٹیٹ جو ہے وہ 18 کی دی ہے تو وہ بیس نہیں ہے اس کو غلط ثابت کرنے کی
@ShafiJanPTI شفیق بھائی جس بیس پہ اپ اس چیز کا کہہ رہے ہیں وہ قانونی طور پر درست ہے کلیرنگ کلچر ایسا ہی ہوتا ہے کہ ایک دن بعد کی ڈیٹ ڈالی جاتی ہے سوال اس پہ یہ ہے کہ اس میں اکاؤنٹ نمبر کی طرف ہے دوسرا یہ ہے کہ یہ بینک کاپی ہے تو بینک کاپی جو ہے وہ ان انہوں نے کیسے تصویر لي
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی پی ٹی آئی کارکن اعجاز ستی صاحب کے گھر پنڈی پولیس کا ریڈ اور دوران گرفتاری گھر کی خواتین کے ساتھ بدسلوکی بھی کی گئی۔ اعجاز احمد ستی صاحب پولیس کی کسڈی میں وفات پا گئے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
تصویر کا رخ بدل گیا اہم ویڈیو سامنے آگئی
سہیل آفریدی کی موجودگی میں اشتیاق کی فیملی کے ایک فرد نے اہم انکشاف کردیا
ویڈیو میں سنا جاسکتا ایک شخص سلمان اکرم اور سہیل آفریدی کی موجودگی میں کہہ رہا سترہ دن ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا
سہیل آفریدی کی موجودگی میں ایک شخص نے خود کہا اشتیاق کی ہلاکت ایک حادثہ تھا اس میں حکومت یا پنجاب پولیس کا کوئی تعلق نہیں
سہیل آفریدی کی موجودگی میں اس شخص نے کہا سترہ دن پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ہم سے نہ رابطہ کیا نہ پوچھا
اس گفتگو کے بعد سہیل آفریدی کے گارڈز نے اس بات پر اس شخص پر تشدد شروع کردیا
سہیل آفریدی کے گارڈز نے ویڈیوز بنانے پر آج پھر لاہور میں صحافیوں سے بدتمیزی کی
اشتیاق کے بیٹے کا بیان بھی ش��یر کر رہی ہوں یہ ایک حادثہ تھا
ان بیچاروں کو جس پارٹی نے پوچھا تک نہیں آج انکے گلے سن لیجئے
تحریک فساد کے یوٹیوبرز نے اس واقعے کو غلط رنگ دیا
سہیل آفریدی پبلک سٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں،
پنجاب میں داخلے ہونے کے پورے راستے جگہ جگہ پنجاب پولیس کے افسران سے بدتمیزی کی
کیا کسی چیف ای��زیکٹیو کو ایسی حرکتیں زیب دیتی ہیں؟
موصوف کالا چشمہ لگا کر مرحوم اشتیاق کے گھر پوائنٹ اسکورنگ کرنے پہنچے ہیں
تین سال سے پی ٹی آئی کا کوئی رہنما مرحوم ظل شاہ کے گھر نہیں گیا
لاشوں پر سیاست بانی پی ٹی آئی اور اسکی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے
سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر انکے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا
کوہاٹ میں آج ہی کوئلے کی کان میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں
سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنے کی بجائے لاہور پہنچ گئے ہیں
پشاور سے 530 کلومیٹر کا سفر کرکے لاہور تعزیت کرنے پہنچے ہیں
موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں
وزیراطلاعات وثقافت پنجاب عظمی بخاری کاشفیع جان کےبیان پر ردعمل۔۔!
جوکہادرست کہایہ آدمی(شفیع جان)مجھے ہمیشہ درست ثابت کرتاہے،یہ اپنی گندی،گھٹیازبان کوپختونوں کےنام کےپیچھے نہیں چھپاسکتا،یہ پختون نہیں،پختون ایسےنہیں ہوتے،یہ پختونوں کےنام پر دھبہ ہے،عظمی بخاری
عجیب اغواء کاری ہے وزیراعلی اپنے گین مینوں اور کیمرہ مین سمیت پولیس گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
خدا کیلئے اگر اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے واپس آجاؤ لیکن یہ پشتو فلموں والے سین چھوڑ دو، آپ خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹیو ہو جہانگیری اداکار نہیں۔🙏🏼🙏🏼🙏🏼
یونیورسٹیز اور کالجز کے بچوں کو اس طرح کے لوگوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔۔۔جن کو سٹوڈنٹس کے ساتھ بات کرنے کی تمیز ہی نہیں ہے ۔۔۔۔ بات سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے ۔۔۔بچوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنا چاہیے ۔۔۔اور جو پروگرام کروا رہے ہیں انہیں بھی دیکھنا چاہیے ہے کہ اپ کی شرح کا بچوں کی انسلٹ نا کریں
میرے والد میاں محمود الرشید ک�� گھر پر پولیس کا چھاپہ، 25 کے قریب نقاب پوش اہلکار گھر میں داخل ہوگئے۔ اہلِ محلہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور میری والدہ کے ساتھ مبینہ طور پر تضحیک آمیز سلوک کیا۔ اس دوران ان کی آنکھ پر بھی زخم آیا اور طبیعت بگڑنے کے باعث وہ نیم بے ہوش ہوگئیں۔
میری والدہ پہلے ہی علیل اور شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پولیس اہلکار مبینہ طور پر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے۔
سیاسی انتقام کی یہ حد ہے کہ اب ہمارے والدین کا گھر اور خواتین بھی محفوظ نہیں؟ ایک ماں کی آنکھ زخمی کر دی گئی، آخر اس ظلم کی کوئی حد ہے؟
میرے پاس آگے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔۔۔!!!