Vice president of Sorrow welfare Association.
vice president of Albushra Foundation.
Vice president of Albushra Network.
Journalist at Albushra Network.
آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔
وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
@abdul_r66142 قوم سکون سے سورہی ہے اسی لئے روز بروز تم عوام کو پیس رہے ہو!
روزانہ کی بنیاد پر ٹیکس میں اضافہ، یوٹیلیٹی بلز نہیں بلکہ بھتہ ٹیکس کا پرچہ بن گیا۔
عوام سکون سے سورہی ہے تبھی تم عیاشیاں کررہے ہو۔
کسی کو اندازہ ہے کہ
اگر خدانخواستہ جیل میں بند
عمران خان کو ان کے ہاتھوں یا قدرتی طور پر کچھ ہوا تو
پھر
ملک میں جو بھونچال آئے گا وہ کسی توپ تلوار اور گولی سے کنٹرول نہیں ہو گا بلکہ سڑکوں پر وہ تماشہ لگے گا کہ لوگ انقلاب فرانس کی داستانیں بھول جائینگے
تم نے 145 والا مہنگا پٹرول سستا کرکے 80 روپے کرنا تھا لیکن اسکو کردیا 270
تم نے 70 روپے کلو والی چینی سستی کرکے 40 روپے کرنی تھی اسکو کردیا 205
تم نے بجلی 16 روپے یونٹ سے کم کرکے 8 روپے کرنی تھی اسکو کردیا 60