اسے کہتے ہیں ایمان اور یقین کی طاقت
پاکستانی اداکار سہیل سمیر کہتے ہیں
"میری بیٹی صرف 6، 7 ماہ کی تھی جب وہ بہت زیادہ بیمار ہو گئی۔ میری بیگم اسے بائیک پر اسپتال لے کر جا رہی تھیں۔ راستے میں میری بیگم نے مجھے بتایا: 'جب میں نے بائیک روکی تو دیکھا کہ بیٹی سانس نہیں لے رہی تھی۔' یہ سنتے ہی میں تیزی سے اسپتال کی طرف بھاگا۔
سارا راستہ میں اللہ سے رو رو کر دعا کرتا رہا: 'یا اللہ! میری بچی کو زندگی دے دے۔ اگر تُو نے اسے زندگی دی تو میں اسے حافظہ بناؤں گا، پوری کوشش کروں گا کہ اسے تیری راہ پر چلاؤں۔'
پھر ایک معجزہ ہوا۔ جیسے ہی ہم اسپتال کی پارکنگ میں پہنچے، میری بیٹی کو ہوش آ گیا۔ میں نے فوراً اللہ کا شکر ادا کیا۔ مگر لوگوں کو یقین نہیں آ رہا تھا۔
میں نے اپنی بیگم سے کہا: 'چلو واپس گھر چلتے ہیں۔' مگر میری بیوی نے کہا: 'تم پاگل ہو گئے ہو؟ اس کو ڈاکٹر کو تو چیک کروا لیں۔'
میں نے جواب دیا: 'جہاں پر میری بات ہوئی ہے نہ، وہ زندگی اللہ کی تھی۔ اور اللہ نے دوبارہ زندگی دی ہے۔ اب اس کو کچھ نہیں ہو گا۔ آپ لوگ یقین کریں۔'
اس کے بعد میری بیٹی کو کچھ نہیں ہوا۔ میں نے اپنا وعدہ نبھایا اور اسے حافظہ بھی بنایا۔
ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے۔🤲
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کل سے ہمارا ہیش ٹیگ پینل پر موجود ہے، یہ ہماری محنت اور یکجہتی کا نتیجہ ہے۔
اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب ایک مشترکہ مقصد کے تحت مزید بھرپور انداز میں سپورٹ کریں
@PTIofficial@agentjay2009#IKFightingForPakistan@TeamVOP1
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا 🔴
People keep claiming that Imran Khan ordered KPK to be shut down whenever he is isolated, but there is no public evidence of that. None of his tweets — even the messages that come out from jail — ever clearly said this.
The confusion mostly started because Shahid Khattak mentioned something similar during an interview with Ali Malik on X. Ali Malik asked him what the plan would be if Imran Khan were put into isolation, and Shahid Khattak responded by talking about possible actions, like closing roads, shutting down the province, or organizing protests as resistance. But discussing possibilities is not the same as saying Imran Khan directly ordered it.
Now, maybe there was some private or secret message given to CM Sohail Afridi after Ali Amin resigned, but only a few people would actually know about that — maybe Imran Khan’s sisters and Sohail Afridi himself. If such a message exists, then they would implement it according to timing and strategy, not based on pressure from people on social media.
That’s why constantly accusing Sohail Afridi of “doing nothing” doesn’t really make sense from the outside. He’s the one governing the province now and likely knows much more about the actual situation than people on X do.
If Imran Khan’s sisters are still supporting him, that also suggests they understand the strategy and trust his decisions.
What we do know publicly is that Imran Khan called for street movements and resistance. Maybe a larger shutdown is part of a future plan, maybe not — nobody outside the inner circle knows for sure.
Also, Sohail Afridi himself recently mentioned that smaller road closures or limited shutdowns were tried before, but they didn’t create enough impact. So if they ever decide to fully shut down the province, it would probably happen on a much larger national scale rather than through temporary blockades in a few areas.
@SohailAfridiISF@Aleema_KhanPK@agentjay2009@PTIofficial
دل کی دھڑکن میں تڑپ اٹھی ہے،
شفا کی بارش ہو رہی ہے امید۔
دو سٹینٹس لگے، دو اور لگیں گے،
دعاؤں کے سہارے چل رہا ہوں، یا رب!
مہربانی فرمائیں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ آپ سب کے دکھ درد بھی دور فرمائے۔ 🤲
@Legacy_Leavers_@PTI_JAPANN @TeamDigitaLegnd @14__pari
عامرمغل یہاں بیٹھے ہؤے ہیں یہ اڈیالہ جیل جا کر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ احتجاج کیوں نہیں کرتے اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز اڈیالہ جیل کیوں نہیں جاتے۔ @chsandhilaa ن لیگی رہنما کا سوال
ہم نواز شریف کے فالوور نہیں جو مشکل وقت میں لیڈر کو چھوڑ کر بھاگ جائیں۔ میرے اور پاکستان کی ہر دفعہ کے تحت جھوٹے مقدمات درج ہیں اس کے باوجود اڈیالہ جیل علیمہ آپا کے ساتھ جا کر کھڑا ہوتا ہوں، سات اپریل کو بھی @Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK اور @Noreen_KhanPK کے ساتھ تھا میرے اوپر نیا پرچہ بھی ہؤا ہے، 28 ستمبر لیاقت باغ، چار اکتوبر ڈی چوک، چھبیس نومبر قتل عام والے دن بھی فرنٹ فٹ سے لیڈ کیا ہے ساٹھ کے قریب جھوٹے پرچے ہیں 35 کے قریب پرچوں میں اشتہاری ہوں پھر بھی ہر احتجاج کو خود لیڈ کرتا ہوں
اصل سوال یہ نہیں کہ لوگ کتنے ہوتے ہیں اصل سوال یہ ہے کہ آپ کی حکومت نے عمران خان کو بے جا قید میں کیون رکھا ہؤاہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ اڈیالہ کے سامنے عمران خان کی بہنوں اور دیگر مظاہرین پر ظلم و فسطائیت کیوں کی جاتی ہے۔ عامرمغل
آج نادیہ خٹک صاحبہ اور ان کے شوہر ہارون صاحب سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ دونوں کی پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات ہیں۔ ہارون صاحب حال ہی میں ۳۱ دن کی ناحق قید کاٹ کر لوٹے ہیں۔ پارٹی میں خواتین کے احترام اور شائستگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
یہاں تک کہ غریب ترین بھوکی ننگی عوام کو بھی پتہ ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز اپنے ملک کا اور لوگوں کا کیا حال کر رکھا ہے 😂🔥
وہ طبقہ جسے ابھی سکول تک نصیب نہیں, اس کو بھی شعور ہے💔💔💔
عمران خان 3 سال کورونا میں لے کر چلتا رہا، ہمارے گھروں میں راشن اور وظیفے پہنچائے، غریب عوام کے کاونٹر اور ریڑھیاں نہیں اٹھائیں، میری ساری فیملی نواز لیگ کو ووٹ دیتی ہے، لیکن بات سچ کروں گا۔ لاہور کے شہری کی رائے
ن لیگ کو سہیل آفریدی کی پولیس سے زبانی کلامی بحث تو "بدتمیزی" لگ رہی تھی،
جبکہ عظمیٰ بخاری تو پولیس سے ہاتھا پائی بھی کرتی رہی ہیں۔
دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے تھوڑا سا اپنا آپ بھی دیکھ لیا کریں۔ ہر وقت عزت افزائی کرواتے رہنا کہاں کی دانشمندی ہے؟ 🤭🤔