زور آور لوگوں نے مجھے چھ دن تک اپنا مہمان بنایا انہوں نے مجھے اٹھانے کے فوری بعد مجھ سے میرا فون بھی لے لیا ، بی این پی مینگل کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر قاسم رونجھو نے سینیٹ سے استعفے کے بعد جو بتا یا اسکی کوئی کتنی بھی تردید کرے لیکن 26 ویں ترمیم پر داغ تو لگ گیا
ذرائع کے مطابق، حکام نے قاسم رونجھو اور ان کے بیٹوں پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ ایک پریس کانفرنس کر کے یہ بیان دیں کہ انہوں نے اپنی مرضی سے ووٹ دیا۔ کیا یہ ملک کا مذاق نہیں؟ آج جب وہ سینیٹ میں آئے تو کیا وہ دباؤ میں لگ رہے تھے؟ یا جب انہیں وہیل چیئر پر لایا گیا، تب ان کی حالت نے کچھ اور ہی کہانی بیان کی؟
@HamidMirPAK اب فارم ۴۶ کے پیداوار پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کریں گے۔ اب مرضی کا سپریم کورٹ ہوگا۔ کمزور سویلین نے طاقتور کو مزید طاقتور بنا دیا۔ اب سویلین سپریمیسی کی جنگ میں سو سال کا مزید اضافہ ہوا۔
@AsadAToor@BBhuttoZardari The people of Pakistan will not forgive these two parties PPP and PML-N being puppets & playing at the hands of military establishment, entirely responsible of weakening democracy and the very foundations of the country. Shame
@BalochYakjehtiC Lala Wahab has been dragged by Sindh Police in Khi when organizers gathered to protest against the new wave of enforced disappearances. The narrtive of @PPP_Org of being "progressive" only exist on camera, on the ground, and they are as brutal as it gets.
🚨🚨#BREAKING: Both allegedly abducted #BNP Mengal senators brought to parliament from backside in tight security and manhandled journalists who tried to question them.
سینیٹروں اور ارکان قومی اسمبلی کو اور اُن کے بچوں کو ڈرایا دھمکایا اور گالیاں دی جارہی ہیں اور بیچاری قوم سمجھ رہی ہیکہ وہ ایک جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں جہاں اُن کے چُنے نمائندوں کی حکومت ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد
ارکان کو دھمکانا ہے، گالیاں دینی ہیں تو اختر مینگل کے بعد مزید پانچ سات لوگ استعفیٰ دے دیں گے، ممکن ہے میں بھی شامل ہوں، ہاؤس میں بے عزتی کرانے کا کوئی فائدہ نہیں، آئین میں ایسے ترمیم کریں گے تو آئین نہیں رہے گا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
The son of a legislator belongs to upper house of Pakistan’s parliament got abducted to compel her to favour the forthcoming constitutional amendment. And we’re living in a democratic country! Pathetic
کل ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ ان کی رہائش گاہ لاجز C308 کو ایجنسیوں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ آج صبح 6 بجے ان کے شوہر سید احسان شاہ، جو کہ سابق صوبائی وزیر اور سابق سینیٹر ہیں، کو لاجز سے لے جایا گیا۔ ان کے بچے جو لاجز میں موجود ہیں، وہیں محصور ہیں۔ انہیں پھر زبردستی سینیٹ جانے اور وزیر اعظم کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو براہ کرم لاجز C308 کے باہر جا کر خود دیکھ لیں۔
یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ کیا کسی بلوچ سینیٹر کے بیٹے کو اغوا کر کے اور پھر بیچاری سینیٹر سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ حاصل کرلینے سے اسلامی جمہوریہ پاکستان بطور ریاست مضبوط ہو جائے گا یا مزید کمزور؟ اب اس ترمیم پر بھلے تحریک انصاف بھی اتفاق کر لے لیکن اس ترمیم کے لئے جو کچھ کیا جا رہا ہے وہ اتفاق نہیں نفاق پیدا کریگا