اسلام علیکم جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ مہینوں سے الحمدللہ فاؤنڈیشن کے کاموں کو کسی وجہ سے روک دیا گیا تھا مگر الحمدللہ ہم لوگ ان تمام پریشانیوں سے نکل آئے ہیں اور ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے تیار ہیں ہمیشہ کی طرح مستحق افراد کے حق میں کھڑے ہونا
الحمدللہ فاؤنڈیشن نے ایک بار پھر کر دکھایا
اور ایک بیٹی کے خوابوں کو پورا کرنے میں کامیاب ہوئے یہ سب آپ سب کی مدد کے بغیر ناممکن تھا ہمارا ساتھ دینے کے لیے ہر قدم پر ساتھ چلنے کے لئے لیے الحمداللہ فاؤنڈیشن آپ سب کا بھرپور شکریہ ادا کرتی ہے
السلام و علیکم الحمداللہ فاؤنڈیشن کی طرف سے ہم تمام ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے ہماری مدد کی اور اس بچے کے بازو کا آپریشن کروایا اس بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کروایا جا چکا ہے اور آپریشن شروع ہو چکا ہے
ہماری فاؤنڈیشن مدد کرنے میں پیچھے نہیں مگر آئیں ہم سب مل کر اس جہیز نامی کینسر کواس معاشرے سے ختم کریں اور سب بھائی بہن مل کر یتیموں کے سر پر دست شفقت رکھیں۔
آئیں اور الحمداللہ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں جو کہ آپ کے دئیے ہوۓ ایک ایک روپے کو ہر ضرورت مند تک پہنچائے گا انشاءاللہ۔
شکریہ
افسوس!
ایک بار پھر ہمیں ایک بیٹی کو جہیز کے ساتھ ہی رخصت کرنا پڑا...
آج بھی ایسی ہزاروں بیٹیاں جو صرف جہیز نہ ہونے کی وجہ سے اپنے گھروں میں بیٹھی عمر گزار دیتی ہیں جنہیں کوںٔی اس لںٔے قبول نہیں کرتا کہ وہ جہیز نہیں دے سکتیں
آخر کب تک؟؟
جس بھائی اور بہن نے اس بیٹی کی چھوٹی سی خوشی کےلئے الحمداللہ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیا اللہ پاک ان کے دئیے کا انکو اجر عظیم دے ۔
منجانب: الحمداللہ فاؤنڈیشن عارف والا