shame on you pujab police...why you are arresting peaceful protester in lahore.
They are teachers and protesting for education in punjab..#پیف_پارٹنرزدھرنا_دوسرا_دن
چیرمین پیف کا رات گئے پیف افس پر چھاپہ.
غیر قانونی کام کرنے والے افراد کی دوڑیں.
افس کے ملازمین کو چار دن کے لیے چھٹی دے دی گئی.
ایم ڈی شمیم آصف نے آفس کو لاک کروا دیا.
خبر ملی کہ سٹاف کے ممبران دونوں گیٹ کو تالے لگا کر آفس میں موجود ہیں.
ایم ڈی PEF رات گیارہ بجے گیٹ بند کرکے پارٹنرز کے خلاف ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ چیئرمین پیف اور میڈیا کو دیکھ کر ایم ڈی پیف شمیم آصف، ڈائریکٹر FAS زبیدالحسن اور HR کی انچارج زبیدہ بی بی نے دوڑ لگا دی۔ میڈیا نے گاڑی کے اندر جا دبوچا۔
@DrMuradPTI