A few sections of employees in School Education Department (over 500,000 employees) are “Blackmailers”. They think they can Pressurise me. What a mistake. These “Blackmailers” are Beneficiaries of other Political Parties. Everything will be dealt with on Merit and only Merit.
A few sections of employees in School Education Department (over 500,000 employees) are “Blackmailers”. They think they can Pressurise me. What a mistake. These “Blackmailers” are Beneficiaries of other Political Parties. Everything will be dealt with on Merit and only Merit.
The Worst thing about majority of Pakistani FAKE Media is that they think they are the Experts at everything. They slander & defame anyone & everyone as they think they are the Judge, Jury & the Executioner. This FAKE Media has ZERO qualification to be sitting in their seats.
عمران خان صاحب اب تو شرم کرو ۔اب تو وزیر تعلیم رات کو پیف دفتر میں پارٹنرز کے خلاف گڑبڑ کرواتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ویڈیو میں وزیرتعلیم کے چمچے دیکھ لیں۔چیئرمین پیف نےخود رنگے ہاتھوں رات 11:00بجے پکڑ لیا ہے۔اللہ پاک پیف کے دشمنوں کا بیڑہ غرق فرمائے۔آمین
@ImranKhanPTI@wasiq_qayyum
جناب @ImranKhanPTI صاحب آپ کی ناک تلے اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ 2 سال سے جب سے آپکی حکومت آٸی ہے آپ کے امیج کو تباہ کیا جا رہا ہے ۔ آپ کے وزیر تعلیم مراد راس آپ سے بھی جھوٹ بولتے رہے کہ پیف میں کرپشن ہے۔ اصل میں انہیں پیف سے ذاتی دشمنی ہے۔
@UsmanAKBuzdar@FatyanaRiaz
پیف سے متعلقہ افراد بے چینی میں مبتلا ہیں.
کنٹریکٹ ملازمین کے دوبارہ بحال کرنے کی بجائے کنٹریکٹ منسوخ کیے جارہے تھے.
پیف کے ملازمین پچھلے گیٹ سے بھاگتے فٹیج موجود ہے.
چھپ کر ایکشن لیا جواب ایم ڈی بھی دے گا.
غریب پیف پارٹنر چیخیں مار رہا ہے.
پیف کے شیطانی باب بند ہونے کو ہیں.
مراد راس نے ساری وزارت ٹویٹر پر چلای۔ سواے بغض و حسد کے کچھ نہیں کیا۔ منہ سے آگ نکالتے رہے پیف و پرایویٹ اساتذہ کو مافیا بنا دیا۔ گورنمنٹ اور پیف اساتذہ میں اپنے بغض کے ذریعے نفرت پھیلای اور آپس میں لڑایا۔ اور وزیراعظم کے تعلیمی ویژن کے الٹ چلے۔
#Release_PEIMA_3Payments