2/n
پیف انتظامیہ بالخصوص چیئرمین پیف جناب سردار آفتاب اکبر خان اور ایم ڈی پیف جناب اسد نعیم صاحب کو یقین دہانی کرواتے ہیں کہ آؤٹ آف سکولز بچوں کو واپس لانے کے حکومتی ٹارگٹ میں ہم حکومت پنجاب کی معاونت کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ اگر آپ کو حکومت کی طرف سے آؤٹ آف ://
اساتذہ کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں معاشرے میں ان کا کرادار سب سے اہم ہوتا ہے۔مگر افسوس پیف اساتذہ پیمنٹ نہ ملنے کی وجہ سےشدیدپریشان ہیں۔
چیرمین پیف اورایم ڈی پیف سے گزارش ہے کہ عیدسے پہلے پیف پارٹنرز کو فوری پیمنٹ ادا کی جائے۔
@PEFPUNJAB@GovtofPunjabPK@SardarAftabAkb1
Head of British Council and Cambridge in Pakistan came to see me today. They assured me that all SOPs for conducting the exam would be strictly followed
2/n
پیف انتظامیہ بالخصوص چیئرمین پیف جناب سردار آفتاب اکبر خان اور ایم ڈی پیف جناب اسد نعیم صاحب کو یقین دہانی کرواتے ہیں کہ آؤٹ آف سکولز بچوں کو واپس لانے کے حکومتی ٹارگٹ میں ہم حکومت پنجاب کی معاونت کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ اگر آپ کو حکومت کی طرف سے آؤٹ آف سکول بچوں کو
پیف سکولوں میں گزشتہ 20 ایام میں جو ساڑھےتین لاکھ کےقریب داخلےہوئےہیں ان کی فنڈنگ جلد از جلد جاری کرکے پیف پارٹنرز کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
پیف پارٹنرز کےمسائل حل کرو
پھر داخلوں کاجتناٹارگٹ دیناہےدو۔
@UsmanAKBuzdar@najamwalikhan@HamidMirPAK@SardarAftabAkb1
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ سکولز پنجاب کے طول و عرض میں کم وسیلہ اور غریب بچوں کی معیاری تعلیم کا واحد ذریعہ ہیں۔ والدین PEF سکولز پر اعتماد کرتے ہیں۔
حکومت اگر آؤٹ آف سکولز بچوں کو سکول لانا چاہتی ہے تو پیف سکولز کو داخلوں کی اجازت دے۔
@GovtofPunjabPK@SchoolEduPunjab
We request honourable Chairman nd MD PEF to release payments nd arrears of partner schools. We r suffering from worst possible crisis, can't survive without payments. All self respect of honourable PEF partners gone to ......
@PEFPUNJAB@ShandanaGulzar#MAPSPak
In all my life I have never seen a person as Strong, dedicated and inspiring as you. carrying forward mother’s Legacy, standing side by side with brother. You are truly amazing! Happiest Birthday shaheed BiBi’s PRINCESS & Our BiBi BENAZIR @AseefaBZ ❤️🥳🎂 #ZindaHaiBBZindaHai
@AseefaBZ Many Many Happy Returns of the Day Happy Birthday Bibi @BakhtawarBZ 🎂🎂 may Allah bring new year with happiness and blessings.
#HBDBakhtawarBZ