Less than 24 hours until DeNet goes public 🚀
Tomorrow, Storage Protocol v4 officially launches - the culmination of years of development, infrastructure buildout, and real-world testing. This is the moment decentralized storage becomes accessible, scalable, and ready for everyone.
Join our special X Space tomorrow at 14:00 UTC, where we’ll break down:
🔸 What just launched with Protocol v4 - and what changes starting now
🔸 How a proven, global ecosystem spanning 194 countries is scaling with Protocol v4
🔸 What opportunities are opening up for Watchers, Datakeepers, and Distributors
Set a reminder: https://t.co/jWmM1aakd8
سوشل میڈیا پر مسجدِ حرام کی ایک نہایت دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں حرمین شریفین کے امور کے نگران اور مسجدِ حرام کے چیف امام، شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس، اپنے ہاتھوں سے حرم شریف کے فرش کی صفائی اور پانی خشک کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اگرچہ شیخ السدیس ایک بلند دینی اور سرکاری منصب پر فائز ہیں، لیکن اس کے باوجود وہ عام کارکنوں کے ساتھ فرش پر موجود پانی صاف کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔
یہ منظر غالباً بارش کے فوراً بعد کا ہے، کیونکہ زائرین اور نمازیوں کی سہولت اور حفاظت کے لیے حرم کے فرش کو جلد خشک اور صاف کرنا ضروری ہوتا ہے۔
تصویر میں حرمین کے دیگر اعلیٰ حکام اور سیکیورٹی اہلکار بھی ان کے ساتھ خدمت میں شریک ہیں۔ یہ منظر مسلمانوں کو یہ سبق دیتا ہے کہ اللہ کے گھر کی خدمت کے مقابلے میں دنیاوی عہدے اور مناصب کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ اصل عظمت عاجزی، خدمت اور اخلاص میں ہے۔
مریضہ بے ہوش تھی، مگر وہم نے آنکھ کھول دی
سفید لباس میں ملبوس، اسے لگا وقت اجل آ گیا
لبوں پہ چیخ تھی، دل میں آخری سا خوف تھا
حقیقت میں وہ طبیب تھا، لگا فرشتہ اجل آ گیا😝😜🤪