@ImranKhanPTI
Sir
کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینی جگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدو ور پیدا
@ImranKhanPTI sir
#FreeIK804
تم نے ایک انسان کو چار دیواروں میں بند کیا، یکن باہر ایک پورا سمندر بپھر چکا ہے! قیدی 804 اب کوئی نمبر نہیں،وہ اس ملک کی غیرت،بقا اور حقیقی آزادی کی آخری جنگ کا نام ہے۔مٹ گئے مٹانے والے،عمران خان آج بھی کروڑوں دلوں کا بے تاج بادشاہ ہے!
#محبت_مافیا#قافلہ_ادب
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
ایک جھوٹ بولنا اور دس تالیاں بجانا ممکن ہے، لیکن اس سے بہتر ہے کہ ایک پریشان کن سچ بولا جائے اور آٹھ تم پر الزام لگائیں اور دو سوچیں!!
#محبت_مافیا
باد صبا خموش ہو گلزار چپ رہیں
وہ بات کر رہا ہے خبردار چپ رہیں
تصویر سے لڑیں دم دیدار چپ رہیں
بے وقت گفتگو کریں بے کار چپ رہیں
وہ خوش کلام نظم سی سرگوشیاں کرے
اس وقت جھومتے در و دیوار چپ رہیں
تجھ خوبرو پہ مرنے کا حق پہلے میرا ہے
شہزادی کہہ بھی دے ترے سالار چپ رہیں
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
میں شاہینہ،اکثر یہ سوچتی ہوں کہ ہم جس دور اور جس سسٹم میں جی رہے ہیں کیا اس کو بنانے والے ہم ہی ہیں؟
مطلب ہر جرم، ظلم اور ناانصافی کو ہم نے دیکھا، سہا، پھر کیوں ہم پریشان ہیں؟ ہمیں تو عادت ہو جانی چاہئے نا اس ظالمانہ نظام کی؟
#محبت_مافیا
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ 🤲
میں اعلانیہ دورِ حاضر کے یزید کی بیعت سے انکار کرتی ہوں اور جب تک زندہ رہی میرا انکار اٹل رہے گا۔
Copy, Quote & Repost 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں۔
علیمہ خان
مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
علیمہ خان نے درست کہا 5 اگست کی ایک روزہ احتجاج کی کال کا کوئی مقصد نہیں۔
احتجاج کرنا ہے تو راولاکوٹ کے ان مناظر سے سیکھو ۔ آج 41 واں دن ہے اور لوگ ڈٹے ہوئے ہیں