Heartiest congratulations to H.E. Sheikh Mohammed Isa Al-Fayrouz on his election as President, ITPF (2026–2030).
A truly well-deserved honour, reflecting his distinguished leadership and unwavering contributions to equestrian sport, especially tent pegging.
Wishing him continued success.
#ITPF #TentPegging #Equestrian
@Itpf_info
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ۔صاحبزادہ سلطان محمد علی ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر منتخب
صاحبزادہ سلطان محمد علی چار سال ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بھی رہے
اس دوران پاکستان نے 3 گولڈ ، 2 سلور اور 2 ہی برانز میڈل حاصل کیے
صاحبزادہ سلطان کے دور میں بھارت کو ورلڈ کپ میں ہراکر پاکستان نے سیکنڈ ورلڈ بیسٹ ٹیم کا اعزاز اپنے نام کیا
@SahibzadaSulta1
تصوف محض فرد کی اصلاح نہیں بلکہ اجتماعی آزادی اور حریت کا سرچشمہ بھی ہے جو ظلم اور استعمار کے خلاف ناقابلِ تسخیر جذبہ پیدا کرتا ہے۔
مضمون: شیخ ابن عربی کی فکر اور صوفیانہ تحریکوں کی اِستعمار کے خلاف مزاحمت
پڑھنے کیلئے مطالعہ کریں ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، اکتوبر 2025��
جس شخص میں تین چیزیں ہوں گی وہ شخص ایمان کے ذائقہ سے لطف اندوز ہوگا:
ایک تو یہ کہ وہ اللّٰه پاک اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ سب سے زیادہ محبت رکھے،
دوسرے یہ کہ وہ شخص ��گ میں گر جانا منظور کرے لیکن کافر ہونا قبول نہ کرے،
جبکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کفر سے نجات عطا فرمائی۔
سنن نسائی
مشق تصور اسم اللہ سے صاحب تصور کو جملہ سلک سلوک کا خلاصہ یعنی راہ فقر نصیب ہو تی ہے۔
شمس العارفین
ص نمبر 20
https://t.co/v8YoJL3jtK
https://t.co/OUSMiGikNt
#SayingsOfSultanBahoo