��گر میں کرپشن پے کسی کانسٹیبل یا SHO کو سزا دوں تو اوپر سے سفارش آ جاتی ہے کہ کوئی بات نہیں اس نے 500.. ہزار ہی لیا اس کی خیر ہے آپ اسکو بحال کر دیں....
پنجاب کے DIG
شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے