سارے نبیوں کے عُہدے بڑے ہیں
لیکن آقا ﷺ کا مَنصب جدا ہے
وہ ﷺ امامِ صفِ انبیاءؑ
اُن ﷺ کا رُتبہ بڑوں سے بڑا ہے
کوئی لفظوں میں کیسے بتا دے
اُن ﷺ کے رُتبے کی حد ہے تو کیا ہے
ہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے
صرف اللّٰه ہی اُن ﷺ سے بڑا ہے
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
اللہ حافظ ساتھیو، دوستو اور بھائیو
میرا دل پاکستان سے جانے کو بلکل بھی نھیں ھے میں جانتا ہوں میری صحت کے بہتری کے کوئی چانس نہیں
مگر میری بہنیں بضد ہیں کہ میں انکی خاطر بھائی کے ساتھ نیو یارک جاؤں وہاں کے ڈاکٹرز بہت اچھے ہیں
پلیز میری غلطیاں معاف کر دینا بہت احسان ہوگا
شکریہ 🙏
القاب رہیں گے نہ کہیں____ نام ہمارے
جب خاک میں مل جائیں گے اجسام ہمارے
دل ہوگا نہ ہوگا کوئی____ دلدار ہمارا
گل ہوں گے نہ ہوں گے کہیں گلفام ہمارے!!!
#علی_آریز