@Sh110Kn@johnhussainpres باپ بڑا نہ بھیا۔۔۔۔سب سے بڑا روپیہ!
کچھ یہی صورتحال لگ رہی ہے۔ ہمیں اپنی فوج کو کسی بھی صورت کرائے کی فوج نہیں بنانا چاہئے۔ اس طرح صورتحال میں اگر واقعی ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے تو پھر انکی عقل کا ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
یزید تو ملعون تھا ہی لیکن اس بدبخت کو اقتدار دینے کی کیا ضرورت تھی؟
ہر درندہ صفت، ظالم، جابر حکمران اقتدار میں آ کر ایمان والوں پر ظلم کرتا آیا ہے۔ اور پھر ظلم کرنے والوں کا عبرت ناک انجام بھی رہتی دنیا تک یاد رکھا جاتا ہے۔