Refer Friends to Copy Trading & Earn up to 500 USDT in Token Vouchers! | Sign up as a Binance user to get 100 USDT trading fee rebate voucher now!
https://t.co/0kSHVOp3EO
جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حاضرین سے سوال کیا تھا کہ "کیا وہ عدالتی نظام سے مطمئن ہیں"؟ اگر ہاں تو ہاتھ اٹھائیں ، ججز اور وکلاء اور طالب علموں سے بھرے ہال میں ایک شخص نے بھی ہاتھ نہیں اٹھایا،
میں کہتا ہوں شکر ہے لوگوں نے جواب میں کھڑے ہوکر گالیاں نہیں دینا شروع کردیں،
ہماری عدلیہ عدلیہ نہیں طوائف ہے اور ہمارے جج جج نہیں دلال ہیں،،
#لندن_پلان_نامنظور
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج #عمران_خان_کو_رہا_کرو
9 مئی کی صبح دیا گیا پیغام جس نے اس دن فالس فلیگ آپریشن کامیاب نہیں ہونے دیا اور جس پیغام کی گونج نے آج بھی پاکستان میں طاقت کے ایوانوں کو ھلا کر رکھا ہوا ہے۔
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔