پاکستان میں زیتون کی کاشت کا عمل علاقائی سطح پر 1991 میں شروع کیا گیا تھا اور پاکستان میں زیتون کی کاشت کے علاقے کی شناخت کے بعد چکوال میں زیتون کی کاشت کے لیے حکومت پنجاب کے تعاون سے وسیع رقبے پر زیتون کی کاشت کا کام 2014-15 میں کیا گیا اور 2018 تک زیتون کی کاشت کے لیے
اگر آج عمران خان فوج پر نشانے لگا رہے ہیں تو کل یہی کام نواز شریف بھی تو کرتے تھے دونوں میں کیا فرق ہے؟ فرق یہ ہے کہ نواز شریف کہتے تھے فوج سیاست میں مداخلت سے باز رہے جبکہ عمران خان کہتے ہیں فوج نیوٹرل نہ رہے بلکہ مجھے دوبارہ حکومت میں لانے کے لئے سیاست میں کھل کر مداخلت کرے
استعفوں کے تصدیقی عمل میں ہی ٹی آئی کے مزید ایم این اے کے منحرف ہونے کا امکان۔۔
25 سے زائد ایم این اے کے ایک دوسرے سے رابطے۔۔۔۔
ناراض ارکان کے قومی اسمبلی میں فاروڈ بلاک بنانے پر غور۔۔۔خیبر پختونخواکے متعدد ایم این اے بھی شامل ۔۔۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکان اسمبلی نے استعفوں کی باقاعدہ تصدیق سے انکار کر دیا جن کی فہرست عمران خان کو دے دی گئی باقی ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے سامنے جا کر تصدیق کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ایسے ہی منظور کریں مطلب سارے ہی استعفوں سے بھاگ چکے ہیں
بوہت فٹے منہ وئی یوتھیو 😀
سپریم کورٹ کو 25 منحرف اراکین سے کوئی غرض نہیں۔ عدالت نے انفرادی عمل کو نہیں؛ آئینی اصولوں کو دیکھنا ہے۔ واقعے کے رونما ہونے کے بعد تعین ہو گا کہ غلط ہوا یا نہیں؛ چیف جسٹس/سپریم کورٹ پاکستان
آرٹیکل 63-A صدارتی ریفرنس سماعت
اس دور کے میر جعفر اور میر صادق، نواز شریف اور شہباز شریف ہیں: عمران خان
اس بیان میں شاعر کہنا چاہ رہا ہے میر جعفر کے فوج کے سپہ سالار ہونے والی بات پر کل رات فون کرکے اس کی ماں بہن ایک کی گئی ہے اس لئے وہ یوٹرن لے رہا ہے۔
ڈپٹی ٹیلی فون آپریٹر😜
لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بہت حد تک حل ہو چکا ہے الحمدالّٰلہ ۔ پہلے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ تھی اب زیرو ہے ۔ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے میرے خیال سے وزیرتوانائی خرم دستگیر صاحب کا اور وزیراعظم کا ۔
Sri Lanka PM resigned, riots, homes and other properties of former PM and his aides being set on fire by mobs.....Pak caught between Devil IK and Deep Blue Sea IMF. When will Miltab and PDM come on same page to rescue country?
آپ کو اس ادارے نے بچے کی طرح دودھ پلایا اور 75 سال سے کسی وزیراعظم کو اتنی سپورٹ نہیں ملی جتنی لاڈلے کو ملی مگر پھر بھی میر جعفر کا حوالہ دے کر ایسی زبان استع��ال کی: شہباز شریف کا اسمبلی میں بہت ہی جذباتی خطاب۔۔
ہندوستان کو اس طرح کا مراسلہ بھیجو تو دیکھو ان کا کیا ردِعمل آتا ہے؟ عمران خان۔۔۔ ویسے اُن کو زیادہ بڑی دھمکی دی گئی تھی اُنہوں سفارتی سطح پر جواب دیا اپنے ملک میں آگ نہیں لگائی ۔۔۔ لگتا ہے خان صاحب کو ہندوستان پسند ہے 😊
شہباز شریف کو وزیراعظم بنے 29 دن ہوئے لہذا مہنگائی کے زمہ دار بھی شہباز شریف ہیں؟عمران خان 3 سال 8 ماہ وزیراعظم رہے اور تب مہنگائی کی زمہ دار پہلے سابقہ حکومتیں تھیں پ��ر کورونا۔کیا یہ دوغلا پن نہیں؟
Given the domestic demand, I have ordered a complete ban on the export of sugar. There will be a strict action against smuggling & hoarding. Absolutely zero tolerance for those found negligent in their duties.
اپوزیشن میں تھا تو دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچایا اور اقتدار میں آیا تو سی پیک سلو کر کے پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچایا اور اب منظم منصوبہ بندی سے اداروں کو کمزور کرنا چاہتا ہے. پاکستان کا اصل دشمن #غدار_عمران_ہے
عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔کیا سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنےاور ہر آئینی ادارے کو گالی دینے والے شخص کو کھلی چھوٹ ہے کہ افواج پاکستان کو صرف اس لیے تماشہ بنائے کہ وہ آئینی حلف پر قائم ہیں؟