نمکو بیچنے والا دیہاڑی چھوڑ کر زمان پارک میں خان صاحب کی حفاظت کیلئے پہنچ گیا میرے گھر میں گیارہ کھانے والے ہیں میں اکیلا کماتا ہوں میں نے سب چھوڑ کر کہا میں خان کو بچانے جارہا ہوں : یہ بے لوث جذبہ جسکا کوئی مول نہیں
رجیم چینج آپریشن کے تحت مسلط کردہ حکومت کے جرائم پیشہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ان کے وجود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اور انہیں ختم کیا جانا چاہیے، چاہے اس کے حصول کے ذرائع غیر جمہوری اور غیر اصولی ہی کیوں نہ ہوں، فاشسٹ حکومت ملک کو آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے۔
جو دو دن پہلے وزیستان میں ڈرون حملہ ہوا اسکو مارٹر گولے گرنے کا پروپگنڈا کیا گیا ۔۔۔
لیکن وزیستان کے لوگوں نے ڈرون حملے کا ثبوت دے دیا کہ یہ ڈرون حملہ ہی تھا ۔۔۔
یہ 90 کی دہائی نہیں ہے 2023 ہے ۔۔۔
#AmjadShoaib sb chose to remain silent with a smile of disappointment and so many questions to his institution which has discredited at least 50 years of his life. #DGISPR 🖐🏿
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا