عاصم منیر کی گرفت ڈھیلی پڑتی جارہی ہے اور اس کا ثبوت مندرجہ ذیل اشارے ہیں:
فضل الرحمان کا براہ راست فوج پر سخت تنقید شروع کرنا۔
عاصم منیر کو گھیر گھار کر نئے صوبوں والے معاملے میں پھنسانا۔
فوج کے اندر حالیہ دنوں میں ہونے والی ترقیاں، تبادلے اور تنزلیاں۔
بلاول کا اچانک انقلابی بننے کی ناکام کوشش کرنا۔
خلیجی ممالک اور امریکہ کی طرف سے یکایک گرمجوشی کی بجائے سردمہری کا تاثر ملنا۔
فوج کے اندر سے تبدیلی کے دو طریقے ہیں:
فوری تبدیلی، جس کی مثال جنرل ضیا اور جنرل آصف نوز کی حادثاتی اموات ہیں۔
تدریجی عمل کے ذریعے تبدیلی، جس کی مثال ایوب خان اور جنرل مشرف ہیں جن کے خلاف نیچے سے تحریک اٹھی جو کہ ان کے استعفی پر ختم ہوئی۔
عاصم منیر کے معاملے میں ہوسکتا ہے کہ ایک یکسر نئی روایت قائم کی جائے۔
بہرحال کچھ بھی ہو، عاصم منیر اپنی مدت پوری نہیں کرپائے گا!!!
زیادہ نہیں صرف ایک رکوع قرآن کا روزانہ ترجمے کے ساتھ پڑھیں
پھر سارا دن اس پہ غور و فکر کرتے رہیں
محض چند دنوں میں ہی آپ کی فرقہ پرست ملاؤں، جماعتوں اور تنظیموں سے جان چھوٹ جائے گی
اور ساتھ ہی جعلی پیروں، گدی نشینوں سے بھی نجات مل جائے گی،
آزمائش شرط ہے
اپنے ایمان و آخرت کیلئے روزانہ پندرہ منٹ تو نکال ہی سکتے ہیں؟؟
#دین_اسلام
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/nZk66Za2u7
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
سمجھ سے باہر ہے کہ یہ ویلی قوم ہر وقت اتنا جلدی میں کیوں ہوتی ہے؟ معیشت ہماری تباہ، غربت و بیروزگاری میں ہم نمبر ون پھر بھی ہر کوئی جلدی میں ہوتا ہے۔ ایک منٹ کا صبر نہیں ہوتا ان سے۔
اسلام آباد سے اطلاع ہے کہ ریفرنڈم جنوری میں ہوگا اور ریفرنڈم سے پہلے ایک چھریرے بدن کا چست و تیز خو سیاستدان “ صفر” ہوگا ۔ اسلام آباد کے ملحقین کا ارادہ تو یہ ہے مگر وقت کا فیصلہ جو بھی ہے وہ خود وقت سنائے گا
جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کی بہن کی یہ سٹوری سن۔کر آپ کا دل ہل جائیگا۔ یہ ظلم ذمہ داروں کے جلد گلے پڑیگا
جب ایک بہن نے بے بس ہو کر پولیس والوں کو اپنی عزت پیش کر دی کہ بھائی کی جو سزا ہے وہ دو مگر مارو نہیں۔ مگر پنجاب حکومت کی بنائی CCD نے اسے قتل کر کے ہی لاش بہن کے حوالے کی
کسی عدالت نے سوموٹو لیا نہ کسی ہائی آفیشل نے۔
تھپڑ کے بدلے تھپڑ مروانے والی چیف منسٹر نے بھی بہن کا بدلہ لیکر نہیں دیا
مہینے میں ایک بار ہر سیاسی لیڈر کو ہومیوپیتھک اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیان جاری کرنا ہوتا ہے اور یہ پنڈی کے مرضی سے ہوتا ہے تاکہ عوام کے ساتھ ٹیسٹ کھیل جاری رہے، یہ وہی بلاول ہے جس نے مہینہ قبل ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے، اور اس کے بعد خیبر پختون خواہ مزید تباہ ہوگئ_
Exclusive News🚨
خبر یہ ہے کہ آصف علی زرداری کسی صورت استعفا نہیں دیں گے چاہے حالات جتنے بھی خراب ہو جائیں، اب یا تو آپ کو صدر کا مؤاخذہ کرنا پڑے گا جو کہ تقریباً ناممکن ہے یا پھر اپنے صدر مملکت کو گرفتار کرنا پڑے گا، تیسرا آپشن بہت خطرناک ہے لیکن جو لوگ سوچ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی اہم ترین آئینی عہدہ خود چھوڑ دے گی ایسا نہیں ہونے لگا، اعلان ختم شد
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
عمران خان کے خط میں شامل اس فقرے میں ساری کہانی ہے
"یہ مسلسل اذیت ناک صورت حال مجھے ایسی حالت کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ لوٹ سکوں"
عمران خان کی جنگ صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں اپنی پارٹی کی پچانوے فی صد سے زائد قیادت کے ساتھ بھی ہے۔ایسی قیادت جو عمران خان کو کسی بھی قسم کی مفاہمت کے لیے تیار کرنا چاہتی ہے تا کہ وہ جلد از جلد ایک روٹین پارٹی کے طور پر اقتدار کے دسترخوان پر بیٹھ کر اپنے حصے کا نوالہ لے سکیں۔عمران خان نے اپنا مثالیہ اتنا بڑا بنا لیا ہے کہ شاید وہ چاہیں بھی تو واپس پلٹ نہ سکیں۔ داد اس پر نہیں کہ ایک بدترین قید کا شکار انسان یوں کھڑا ہے بلکہ اصل داد اس پر ہے کہ وہ یہ جانتے ہوئے کھڑا ہے کہ اس کی پارٹی میں مزاحمت کا باب مکمل بند ہو چکا ہے ننانوے فی صد پارٹی قیادت لمیا لیٹ ہونے کو بے تاب ہے اور اس کی رہائی یا کسی معجزے کے نتیجے میں ہو سکتی ہے یا نظام کے خود بخود انہدام کی صورت میں۔
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔
یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔
یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔
ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !!
💔🇵🇰💔
معدنیات کھودنے سے اگر قوم کی حالت بہتر ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غربت والا صوبہ نہ ہوتا۔ معدنیات اللہ رب العزت کا تحفہ اور اسے نکالنے والے دہائیوں سے عذاب بنے ہوئے ہیں۔
سینڈک، ریکوڈک اور چاغی ضلعے کی اربوں ڈالرز کی معدنیات آجتک وہاں کے لوگوں کی قسمت نہیں بدل سکیں۔ وہ ہمارے ملک کے غریب ترین لوگ ہیں جنکے 88 فیصد گھر آج بھی کچے ہیں۔
🚨اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہہ رہا ہوں جو کچھ کہوں گا یا لکھوں گا سچ کہوں گا، سچ لکھوں گا
🟥🔴مجھے چند ہفتے قبل ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان صاحب مبینہ طور پر(مبینہ میں لکھ رہا ہوں) اپنے لئے ارکان پنجاب اسمبلی سے ووٹ مانگ رہے ہیں، میں نے پوچھا موجودہ اسمبلی میں یا اگلے الیکشن کے بعد تو پتا چلا اسی موجودہ اسمبلی کے ارکان سے، میں نے پوچھا کوئی ثبوت؟ تو مجھے انہوں نے کچھ لوگوں کے نام بتائے کہ آپ خود کنفرم کر لیں، وہ سب MPAs تھے، انمیں سے میں نے کچھ کو فون کیا، جب پوچھا تو سب کا جواب اثبات میں تھا، پھر میں نے ہر ایک سے پوچھا کہ کیا ملک صاحب کے پاس ووٹ پورے ہیں یا نہیں؟ جواب ملا ہمیں یہ نہیں پتا، بس ہم سے ووٹ مانگا ہے باقی ہمیں کچھ نہیں پتا، پھر میں نے پوچھا آپ کا جواب کیا تھا؟ وہ جواب تو بتایا لیکن ساتھ منع کر دیا کہ آپ پلیز یہ نہیں بتائیں گے اس لئے میں اخلاقی پابندی کی بدولت نہیں بتا سکتا، ملک صاحب کا نام میں نے اس لئے لے لیا کیونکہ میں نے خود کنفرم کیا، یہ منافقت سمجھتا ہوں کہ کہوں ایک اہم شخصیت تو پتا نہیں کس کس پر شک جائے گا
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں