We've all seen unending horror from the genocide but this is the image that never stops haunting me.
This is what happens to a little kid just like my daughter when the Zionists gleefully drop a bomb into her family home, blowing the pieces of her across the street onto a roof.
Denied even the right to pray on Eid.
Authorities bar Imran Khan from offering Eid prayer in jail, hiding behind “security concerns.”
How insecure must a system be to fear a man praying?
This image of the mass funeral of 165 girls killed by the US / Israel attack on their school should be the front page of every news outlet
If your go-to news source is ignoring it, they aren't reporting the news - they're filtering it
”جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے، صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فردِ واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے، وہ غزہ ہو یا افغانستان۔
یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے!“- @MuradSaeedPTI
بھائی واہ۔ مریم نواز چھا گئیں۔ گوجرانوالہ میں پچھلے ڈیڑھ سال سے قائم لنگر جو کوئی اور چلا رہا تھا، اس پر "اپنے" نام کی تختی لگا کر اسے "وزیر اعلٰی رمضان دسترخوان" بنا ڈالا
حکومت کی یہ حرکت دیکھ کر اصل ڈونر جو یہ لنگر چلا رہا ہے، اس نےبھانڈا پھوڑ دیا۔ 😂🤦
ہم شاید آخری نسل ہیں جنہوں نے اسلام آباد کو ہرا بھرا ہر وقت بارشوں میں بھیگا ہوا دیکھا۔۔آنے والی نسلوں کے لئے اسلام آباد تھر اور چولستان کے بنجر صحراؤں کا منظر پیش کرے گا💔
🚨 نامعلوم افراد کی شکلیں بھی ریکارڈ ہو گئی ہیں اور گاڑیاں بھی ویڈیو میں واضح طور پر نظر آ گئی ہیں
یہ نامعلوم ہی اصل حملہ آور ہیں، انھوں نے آج پبلک پراپرٹی کو شدید نقصان پہنچایا ہے
🚨شرمناک انتہائی شرمناک .
پنجاب پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بزرگ رہنما امجد خان نیازی کو گھسیٹتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے.
امجد خان نیازی اپنی گاڑی میں موجود تھے جب پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر حملہ کیا گیا اور ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے .
پنجاب پولیس نے تشدد کرتے ہوئے امجد خان نیازی کو گرفتار کیا.