محفل رنگ سلیم و رضا
بسلسلہ برائے ایصال ثواب
حضور سیّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ اور شہید اہلسنت محمد سلیم قادری رحمتہ اللہ علیہ .
کل بروز اتوار 25ستمبر2022رات 9بجے سعودی ٹائم کےمطابق۔
بمقام:-
مسجد نبوی شریف گیٹ نمبر 1 اور 38 کے درمیان سبز گنبد کے سائے تلے.
عرس مُبارک سیّدی امام و اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ
فاتحہ شریف
امیر شہدائے اہلسنت سلیم قادری و زوجہ محترمہ وَرفقاء
19ستمبر2022بروز پیر23ویں شب صفرالمظفر
محفل آغاز رات 8 بجے.
اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلی کے مزار کی چادر
قائد سنی تحریک کے مزار پرچڑهائی جائے گی۔
قلات بلوچستان
سنی تحریک علماء بورڈ بلوچستان کے صوبائی چیئرمین علامہ محمد حسن سعیدی امیر بزم اعلٰی حضرت علامہ محمد عاقل باروی مفتی عبدالغفار حلیمی سنی تحریک نصیرآباد سوشل میڈیا کے ممبر محمد فاضل سعیدی کا محفل کے اختتام پر لی گئی گروپ فوٹو
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
عرس مُبارک سیّدی امام و اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ
فاتحہ شریف
امیر شہدائے اہلسنت سلیم قادری و زوجہ محترمہ وَرفقاء
19ستمبر2022بروز پیر23ویں شب صفرالمظفر
محفل آغاز رات 8 بجے.
اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلی کے مزار کی چادر
قائد سنی تحریک کے مزار پرچڑهائی جائے گی۔
سربراہ سنی تحریک چئیرمین اہلسنت خدمت کمیٹی و السلامہ اسپتال علامہ بلال سلیم قادری بھائی اندرون سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے قافلےکی روانگی سے قبل
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری بھائی روز اول سے ہی سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیے مصروف عمل ہیں
احساس کا ایک نام سنی تحریک ہے اور اس تحریک میں ناصر بھائی جیسے ساتھی ہو تو بھلا کون دکھی ہوگا
ناصر بھائی کی بچوں سے بڑوں سے سب سے محبت سے پیش آنا حسب روایت عادت ہے
ان مصیبت زدوں کے لئے ناصر بھائی کی ایک مسکراہٹ بہت ہی قیمتی شے ہے
اللہ کریم ناصر بھای کو سلامت رکھے۔
#AKC_Trust