یہ ایک پاکستانی یہودی (صہیونی) @Jew_Pakistani ہے جو اسرائیل کے لئے پاکستان میں کام کر رہا ہے۔ اس شخص نے قائد اعظم محمد علی جناح اور نظریہ پاکستان کی نفی کرتے ہوئے پاکستانی اشیائے خورد نوش غاصب صہیونی ریاست اسرائیل برآمد کی ہیں۔ یہ ایک شخص پوری ریاست کے نظریہ کو پائمال کر رہا ہے۔
🍁 امام علی رضا ع فرماتے ہیں۔
صبر اور انتظار فرج کتنا اچھا ہے۔ کیا تم نے اللہ کا کلام نہیں سنا کہ اللہ نے فرمایا:
"چشم براہ رہو کہ میں بھی چشم براہ ہوں۔"
پھر فرمایا:
"منتظر رہو کہ میں بھی انتظار کررہا ہوں۔"
📚 کمال الدین، جلد 2، صفحہ 645
#At_Last_He_Will_Come
If still all the political stake holders of #Pakistan failed to have a Charter of Economy for next 30yrs, we will miserably fail to give the best education and environment to our next generation in this country.
#PakistanFirst@CMShehbaz@ImranKhanPTI@BBhuttoZardari
مولا علی ع نے فرمایا🌷
کیا کوئی ایسا آزاد مرد نہیں ہے جو دنیاکے اس چبائے ہوئے لقمہ کو دوسروں کے لئے چھوڑدے ؟ یاد رکھو کہ تمھارے نفس کی کوئی قیمت جنت کے علاوہ نہیں ہے لہٰذا اسے کسی اور قیمت پر بیچنے کا ارادہ مت کرنا ۔
حکمت نمبر 456
پاکستان کے باشعور عوام کایہ فیصلہ ھے وہ کسی کے غلام نہیں بنیں گے،اس ملک کی مشکلات کاحل فوری انتخابات ہیں،خدانخواستہ کسی سیاسی یامذہبی شخصیت کاقتل ہوا تو عوام کو کوئی نہیں سنبھال سکے گا،جو ایڈوانچر پہلے ہوا اس نے ملک کوناقابل تلافی نقصان پہنچایاہےقوم مزیدکسی ایڈوانچر کی متحمل نہیں