سرکاری پستول لہراتے پولیس👮 اہلکار نے کیسے بے دردی سے ایک بزرگ کو لاتیں ماریں 💔
📌اگر وہ شخص غلط بھی تھا، تو کیا قانون یہی سکھاتا ہے کہ انسانوں کو جانوروں کی طرح ذلیل کیا جائے؟
ڈاکٹر قدیر خان تو چلے گئےآئیں اب اس فرشتہ صفت انسان پروفیسر علی مرتضیٰ زیدی کا ساتھ دیں ورنہ یہ جاگیردار، سرمایہ دار، وڈیرے حکمران اس غریب عوام کو زندہ درگور کر دیں گے ۔۔۔۔ 🙏
منقول
اس بار جو ہوش رُبا بل آئے ہیں اس کے بعد واپڈا کے میٹر پر تو اے سی چلانا ممکن ہی نہیں.. سولر سسٹم پر اے سی چلانے کا کتنا خرچ ہے.. جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں