<Diwali gift> Grateful to dear brother from another mother Arvinder Chamak for arranging the safe delivery of the very first copy of @NaimaRashid_ 's new translation of @AliAkbarNatiq 's Urdu novel 'Naulakhi Kothi' to make its way here in Pakistan last week. What a #Diwali gift!
نولکھی کوٹھی (انگلش ترجمہ پینگوئن )
میری ناول نصیر الدین شاہ صاحب لیجنڈ کے ہاتھ میں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ یہ مقام کیسے لگتے ہیں کہ جب آپ کا ہیرو ہی آپ کو پڑھنا شروع کر دے؟
اے میرے ہندوستانی دوستو آپ بھی کتاب خرید لو ، بھلے ایمازون سے۔ @PenguinIndia
Naulakhi Kothi, set in canal colonies of the Punjab, is a compelling tale of enmity, revenge, social mobility, opportunism, past glory and lost grandeur — as enticingly rich and multi-faceted ...
https://t.co/8zmqjqbu7L
At a friend's place, today found this book. Ali Akbar Natiq is among the leading writers in #Urdu world. In UP, Delhi, MP & Maharashtra, his books seen in households.
اس میں کوئ شک نہیں ناطق صاحب کی کتابیں ہندوستان میں اکثر اردو داں لوگوں کے گھر نظر آتی ہیں۔
@AliAkbarNatiq
“الیکشن کراو ورنہ سری لنکا کی مثال یاد رکھو۔ اس مرتبہ لانگ مارچ کی تاریخ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گی۔ کوئ نہیں سنبھال پائے گا”۔ عمران خان کے فوجی قیادت کو واضح پیغام کا خلاصہ۔ پراجیکٹ ہاتھ سے نکل کر ہتھے سے اکھڑ گیا ہے۔ حالات مزید دلچسپ ۔ یاد رہے کہ پاکستان ایک نیوکلیر ملک ہے۔
طلسم ہوش ربا
مرتب ــ۔ مشرف علی فاروقی
دنیا میں چند وہ کتابیں جنم لیتی ہیں جنھیں آبِ حیات کا لمس ملتا ہے ، اِنھی میں ایک طلسم ہوش ربا ہے ۔ داستانوں کی داستان، طلسمات کا طلسم ۔ زمان و مکان سے بلند جس کا مُلک ہے ، خزانے جس کے سِحر و عقل و بیان کے زرو جواہر سے بھرے ہیں ۔🧵
اِس کتاب کا خزانہ حاصل کرو اور پڑھو اور دیکھو ہمارے بزرگ کیسے کیسے دیوزاد تھے کہ ایسا عمدہ کام کر گئے ۔ اِسے حاصل کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو ٹچ کریں ، اُسامہ صدیق اور مشرف علی ،فاروقی دونوں سے بھی رابطہ کر کستے ہیں