Going to Larkana Barsi of Shaheed Zualifqar Ali Bhutto.
Me Ali Akbar Brohi Chairman UC 13 and Anwar Brohi VC UC 13 along
With Haji Nawaz Brohi Chairman TMC Manghopir Town
District West Karachi.
As we mark the anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto's passing, let's reaffirm our commitment to the ideals he stood for: equality, empowerment, and the pursuit of a better future for all
#SalamShaheedBhutto
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
#SalamShaheedBhutto
45 سال قبل آج کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کو رات کے اندھیروں میں جعلی مقدمے میں پھانسی دی گئی، جبکہ دوران ٹرائل انصاف کے تقاضوں تک کو پورا نہیں کیا گیا جسں کا اعتراف ایک طویل عرصے کے بعد سپریم کورٹ نے بھی کیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ عہد ساز شخصیت ہیں، جنہوں نے سیاست کو محلات سے نکال کر ملک کی عوام کے درمیان لاۓ اور طاقت کا سر چشمہ عوام کو بنایا اور ایک جمہوری پاکستان کے لیے ان کا وژن اور قربانی کی کوئی مثال نہیں جبکہ ملک کے متفقہ آئین کی تشکیل سے لے کر جوہری پروگرام اور زرعی و صنعتی اصلاحات قائدِ عوام کے تحفے ہیں۔آئیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 یوم شہادت پر یہ عہد کریں کہ ہم ملکر پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے غیر متزلزل عزم سے رہنمائی لیتے ہوئے ایک رول ماڈل مسلم ملک بنائیں گے۔
#SalamShaheedBhutto
امیدوار این اے 244 حافظ عبدالبرصاحب پی ایس 116 کے امیدوار علی احمد جان الیکشن کےسلسلےمیں یوسی 13 منگھو پیر ٹاؤن میں شاندار پروگرام منعقد ہوا۔
میزبان یوسی میں چیئرمین علی اکبر بروہی اور وائس چیئرمین انور بروہی تھے
اہلیاں یوسی کےمعززین اورعوام نے شرکت کی اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز بروہی کے ساتھ اپنی یوسی 13 میں پانی کی نکاسی کا عمل شروع کیا گیا افغان کیمپ میں پانی جمع تھا۔
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
جئیے بھٹو