مکہ کی مسجد میں ’فحش حرکت‘ پر سزائے موت پانے والی خاتون: ’میری بہن خاندان کی مالی حالت بہتر کرنے کی امید لیے ورک ویزا پر سعودی عرب گئی تھی‘
https://t.co/oZ34aHxNPE
حالات و واقعات سے یوں لگ رہا ہے کہ جیسے
انڈیا ، ایران اور افغانستان سے بھی جنگ چاہتے ہیں
یمن جنگ میں بھی فوج بھیجنے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مٹانے کی بھی مہم شروع کر رکھی ہے
یعنی پچاسی فیصد پاکستانیوں سے لڑ رہے ہیں
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی سے لڑائی الگ ہے
کون ہے جو پاکستان کے وجود پہ خودکش حملے کر کے پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے ؟؟
اور ایک ہی وقت میں اتنے محاذ کھولنے والا کیا دماغی لحاظ سے صحت مند ہے ؟؟
اور سب اہم سوال جو اس پاگل پن میں حصے دار ہیں وہ کیا ہیں ؟؟
#پاکستان
🚨بریکنگ نیوز | پاکستان کی سمندری حدود میں امریکی بحریہ کی سرگرمیاں
اطلاعات کے مطابق امریکی بحریہ کے بعض اثاثے پاکستانی پانیوں میں سرگرم دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ خلیجِ عمان میں ان کی نقل و حرکت محدود ہو گئی ہیں۔
ایرانی ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکن نیوی ایران کے خلاف پاکستانی سمندری حدود استعمال کررہی ہے۔ دوسری طرف ایران بارڈر بند کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے ایران کے خلاف امریکہ کو اپنے بحری زمینی اور فضائی راستے دے جانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں،
سوشل میں میڈیا میں بہت ایرانی ذرائع بھی اس پر اچانک حیران ہیں کہ کیا ثالث کہلانے والا ملک بھی بلآخر اس طرح کا عمل کر سکتا ہے،؟
سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ ہار رہا ہے۔
سعودی حکومت کا خاتمہ دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا۔
تیل کے بغیر سعودی عرب ایک گندا سا ملک بن جائے گا۔
موٹے اور زیادہ وزن والے سعودی فوجی لڑ نہیں سکتے۔ وہ رو رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔
مکہ دفاعی معاہدہ ایک مذاق ہے۔
پاکستانی سعودی حکومت کے لیے لڑنا نہیں چاہتے۔ وہ عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
پاکستانی فوج پاکستان چھوڑ کر یمن نہیں جا سکتی اور وہاں مر نہیں سکتی۔ اس کے بعد پاکستان آزاد ہو جائے گا۔
— اسکاٹ ریٹر
سابق امریکی میرین کور انٹیلیجنس افسر
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : تم کہو
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما
( اور پھر فرمایا ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔
صحیح مسلم جلد ۱ ٦۸۵۱
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🚨🔰🚨گھٹیا سعود خاندان اور سعودی عرب کی تاریخ۔سعود کے نام سعودیہ رکھ دیا گیا
عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔
خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر
623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔
جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی.امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچھ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کےنزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لیے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔
امریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں ہوا اس نے عرب کے لوگوں کوخلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی.
یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سےمشہور هواجو آپ کو اس پوسٹ کی تصویر میں بھی نظر آ رہا ہے۔(آپ لارنس آف عریبین لکھ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دی
مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے ہاتهوں شہید هوئے جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے خلافت_عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔جس کی وجہ سے 40 نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب کے مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تاریخ میں پہلی بار بدلا گیاابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا..
اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتاہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔
جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهمالسلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا اور تمام قبروں کی بے حُرمتی کر کے ان کو ملیامیٹ کر دیا
(بدقسمتی سے آج بھی کئی بھولے بھالے مسلمان انہی قبروں کو سنت کے مطابق سمجھتے ہیں حالانکہ 1922سے پہلے وہ ایسی نہ تھیں)حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ نے ’ The Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سے فلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئےجس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے
"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے۔
"وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دو
فکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین🤲🤲
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یمن کی طرف مبعوث فرمایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں وصیت کرنے کے لیے ان کے ساتھ باہر تشریف لائے، اس وقت معاذ رضی اللہ عنہ سوار تھے، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی سواری کے ساتھ ساتھ پیدل چل رہے تھے، جب آپ فارغ ہوئے تو فرمایا:
”معاذ! ممکن ہے کہ تم اس سال کے بعد مجھ سے ملاقات نہ کر سکو، شاید کہ تم میری مسجد اور میری قبر کے پاس سے گزرو۔“ معاذ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جدائی کی وجہ سے گھبرا کر رونے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کی طرف رخ پھیر کر فرمایا:
”متقی لوگ میری قرابت و شفاعت کے زیادہ حق دار ہیں، وہ جو بھی ہوں اور جہاں بھی ہوں۔“
(مشكوة المصابيح: 5227)
*کینسر کوئی خطرناک بیماری نہیں ہے! * *ڈاکٹر۔ گپتا کہتے ہیں "کسی کو بھی کینسر کی وجہ سے نہیں مرنا چاہیے۔ یہ اقدامات کریں:-* *(1)۔ پہلا قدم چینی کے استعمال کو روکنا ہے۔ آپ کے جسم میں چینی کے بغیر، کینسر کے خلیات قدرتی طور پر مر جاتے ہیں. * *(2)۔ دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ ایک کپ نیم گرم