According to credible sources within the Pakistani military, Army Chief Asim Munir has reportedly chosen not to honour the mandate of the Pakistani people. Consequently, following widespread allegations of rigging, shameless horse-trading appears to be underway, with intelligence agencies allegedly working to sway the loyalties of winners affiliated with Imran Khan.
آج یہ Vlog پی ٹی آئی سے جڑے پاکستانی قوم کے لاکھوں گمنام نوجوان بیٹے بیٹیوں کے نام dedicate کررہا ہوں انکو salute 🫡 کررہا ہوں جنہوں نے نا قابل بیان پابندیوں میں بغیر ایک بھی جلسہ بنا کسی جلوس فنڈز کی کمی گرفتاریوں کے خوف سے بالاتر پاکستان کے طول وعرض میں اپنی نوعیت کی واحد زیر زمین انتخابی مہم چلائی اور بے مثال کامیابی حاصل کی میرے پاکستان کے ان لاکھوں گمنام بیٹے بیٹیوں کے پاس پی ٹی آئی انتخابی مہم چلانے کے لئے ایک انتخابی نشان بھی نہیں تھا. آپ اندازہ لگائیں بے پناہ ریاستی قوت کے نشے میں ڈوبی نواز شریف کی ن لیگ زرداری کی پی پی پی اربوں رپوں سے تعمیر انتخابی مہم سے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز تمام اخبارات اشتہارات سے لبا لب بھر دئے مگر پی ٹی آئی کا ایک روپے کا بھی اشتہار نہ چل سکتا تھا نہ چلا۔ مگر ان ناقابل عبور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کے ان لاکھوں بیٹے بیٹیوں نے پی ٹی آئی کی شاندار انتخابی کامیابی کی صورت میں معجزہ جنم دیا ہر پاکستانی گھرانے تک پہنچے اور جمعرات 8 فروری کی صبح تک 12 کروڑ سے زائد ووٹرز کو چاہے سوشل میڈیا سے چاہے ڈور ٹو ڈور پہنچ کر یاد کروا چکے تھے کہ ان کا پی ٹی آئی امیدوار کون ہے اسکا انتخابی نشان کیا ہے پھرپاکستانی قوم نکلی اور نام نہاد ارب پتی سیاسی بتوں کو پارہ پارہ کردیاا اس کا نظارہ پورے پاکستان نے دیکھا رانا ثنا اللہ خان ہو سعد رفیق ہو خواجہ آصف ہو جہانگیر ترین ہو پرویز خٹک یا محمود خان ان تما م کے سیاسی منہ اناً فاناً کالے ہوگئے اب میں ریاست پاکستان کے تمام ستونوں ملک کی تمام سیاسی قوتوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں آگے کی طرف دیکھیں ان لاکھوں نوجوان باہمت بلند وبالا عزم رکھنے والے نوجوانوں کی سیاسی پسند و ترجیح کو کھلے دل سے تسلیم کریں ان نوجوانوں کے ہمالیائی potential سے فائدہ اٹھائیں ہمارے پاکستان کا مستقبل کل آبادی 65 فیصد جوانوں کے ہاتھ میں ہی ہے
بالکل سکون سے بیٹھے رہیں۔ پریس کانفرنس پریس کانفرنس کھیلیں۔ دو چار ٹویٹس کردیا کریں۔ جہاں کہیں احتجاج ہونا ہو فالس فلیگ کا بہانہ بنا کر وہ احتجاج منسوخ کردیا کریں۔ تحریک انصاف کے مزید چار ایم این اے اٹھا لیے گئے ہیں۔ باقی سب بھی اٹھائے جائیں گے۔ آپ لوگ منہ میں دہی جمائے بیٹھے رہیں۔
@soldierspeaks ارباب اختیار خود کو قانون کے سامنے سرنڈر کریں ، تحریک انصاف کو اتنا مجبور نہ کریں کہ وہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کال دے ۔ شیر افضل مروت 🔥🔥🔥
I strongly condemn the illegal arrests and abduction of our workers and leaders. Our Vice Chairman Shah Mehmood Qureshi and Secy General Asad Umar have also been incarcerated for more than a week now.
Also, despite court orders journalist Imran Riaz Khan has not been presented in court and there are confirmed reports of torture against him.
I demand immediate release of all our female leaders, workers and the female family members of our leaders and workers.
How could Shehrayar Afridi's wife be jailed?
This is purely to spread terror amongst the people so that they don’t stand up for their constitutional rights.
I am deeply disturbed after hearing of Dr. Shireen Mazari, the former Human Rights Minister's treatment and her daughter being physically assaulted by male police officers.
After the IHC granted bail to Dr Mazari and Senator Falak Chitrali they were abducted from within Adyala Jail and taken to thana secretariat where Dr Mazari's screams were heard.
The video evidence coming forward of the barbaric treatment meted out to our female supporters is reprehensible.
Many of our female MNAs, supporters, and workers are being held in jails across Pakistan under inhumane conditions, vulnerable to police excesses.
These abductions and the treatment being meted out to women by this fascist government are not only grave human rights violations but are strictly against our culture and Islamic teachings.
All these women must be immediately released. Their continued incarceration is unconscionable. I am also raising this with International Human Rights Organizations.
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔
میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟
واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔
انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔
ہماری خواتین کارکنان سے کئے جانے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔
ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔
اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔
ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
صحافی فہد شہباز خان نے 10 منٹ میں نون لیگ کے بڑوں کی 10 مئی کی میٹنگ کا آنکھوں دیکھا حال سنایا
نواز شریف کی ہدایات:
• عمران خان کو ٹھوکیں (تین بار کہا)
• ججز کو کٹہرے میں لائیں
پی ٹی آئی کی فرنٹ لائن خواتین ورکرز فلک جاوید خان ،@falakjavaidkhan طیبہ راجہ @tayyabaraja_، صنم جاوید خان @sanamkh22، خولہ چوہدری ،@chaudhry_khaula فوزیہ صدیقی @fozisidd پچھلے 5 روز سےحکمرانوں کی غیر قانونی حراست میں ہیں، ناجائز حکومت بیغیرتی کی تمام حدیں پارکر چکی ہے۔