محترم شہباز باجوہ صاحب،
صارفین کی سہولت کیلیئے پنجاب احساس راشن رعایت کے تحت منظورشدہ کریانہ دکانوں کی فہرست اگلے ہفتے سے آن لائن دستیاب ہوگی۔
@sHaazBajwa#Ehsaas#PunjabEhsaasRashanRiayat
@SaniaNishtar جی شکریہ میم صاحبہ میں نے احساس راشن پروگرام میں دکان کی رجسٹریشن کی کی تھی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں اللّہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین
@SaniaNishtar@sHaazBajwa السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔میڈم صاحبہ میں نے بھی احساس راشن میں شاپ کی اپلائی کی تھی لیکن ابھی تک کوئی میسج یا ایپ نہیں چل رہی پلیز کچھ رہنمائی فرمائیں ۔۔جزاک اللّہ
@SaniaNishtar@sHaazBajwa السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔میڈم صاحبہ میں نے بھی احساس راشن میں شاپ کی اپلائی کی تھی لیکن ابھی تک کوئی میسج یا ایپ نہیں چل رہی پلیز کچھ رہنمائی فرمائیں ۔۔جزاک اللّہ