فلسطینیون پر ہونے والے مطالم پر اگر آپ اب بھی خاموش ہیں تو بس اتنا کہنا تھا ”تیار رہنا روز محشر بہت سخت حساب ہونے والا ہے“ مجھے آپ کا لائک نہیں چاہیے آپ اسے شیئر کریں کہ سب تک پہنچ سکے۔
🔴 القسام بریگیڈز ترجمان، ابوعبیدہ:
▪️ ہمارے مجاہدین 38ویں روز بھی قابض صیہونی ٹینکوں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں اور کئی مقامات پر ان سے جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
▪️ درحقیقت حملہ آوروں کا غزہ میں ہماری مزاحمت کو ختم کرنا محض ایک خواب ہے۔
▪️ مجاہدین کی پُر اعتمادی، فلسطین کے معاملہ میں امت کی ذمہ داری کو ختم نہیں کر دیتی۔ تمام مسلمان مسئلہ فلسطین کے ذمہ دار ہیں۔
▪️ ہماری شہری آبادی کے قتل عام کو کھڑے ہو کر دیکھنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی اور وہ اللہ کی نظر میں نیچ ٹھہریں گے۔
"میں قرآن پڑھ رہی ہوں اور رو رہی ہوں"
"یہ الفاظ مجھے کیسے اتنا سکون دے رہے ہیں"
"غزہ کے لوگ یہی کچھ کر رہے ہیں جو اس میں لکھا ہے"
امریکی عیسائی خاتون کی ویڈیو
https://t.co/QSkd3rtGUe
خان یونس ، جب مظلوموں کا نماز جنازہ ادا کرتے آنسو اور پانی ایک ہوگئے وہ لمحہ جب فلسطینیوں کے غم پہ آسمان بھی رو پڑا اور نماز جنازہ ادا کرنیوالوں نے کہا کہ بیشک خدا ہی ہمارا وکیل ہے
"Praise be to Allah. He knows we are suffering, and water is raining down right now."
A displaced Palestinian child expresses his joy as the rainfall season starts at a time when hundreds of thousands of Palestinians cannot find drinking water under tight Israeli siege in Gaza.
یورپ و امریکہ کے درو دیوار انصاف پسند انسانوں کے ان نعروں سے گونج اٹھے ہیں جسمیں جو بائیڈن کو بچوں کا قاتل اور نیتن یاہو کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیا گیا
سنڌ جي صوفي راڳي سوڍل فقير جو هي حال ڏسي ڏاڍوافسوس ٿيو
هنن آرٽسٽس جي فن تي قائم کاتن جا ڪامورا ۽ وزير ته ڪروڙ پتي ٿيو وڃن پرهي ويچارا ڏات ونڊيندي ونڊيندي آخر ۾ رڳوزندگي جون گهڙيون پوريون ڪرڻ جي جتن ۾ لڳل هونداآھن۔ اهوانهن جو ڏات سان عشق آھي جيڪوهنن کي آخر ۾ ڪسمپرسي تي مجبورڪري ٿو
یہ کسی گاٸوں کی سڑک نہی بلکہ سندھ سےگذرنےوالی نیشنل ہاۓوےہےجوکراچی کوپورے پاکستان سےملاتی ہے۔حیدراباد سےلیکرسکھرتک لگ بھگ ہر ادھےکلومیٹربعدسڑک کا بہت براحال ہے۔ یہاں سےایک دن میں کروڑوں کاٹول ٹیکس جمع ہوتاہے۔یہ وفاقی حکومت کےماتحت ہے مگرپنجابKPاورسندھ کےہاۓویزمیں اتنافرق کیوں ہے؟
نیتنیاہُو کی تقریر۔
میں تمام عرب لیڈرز سے کہتا ہُوں کہ اگر ان کو اپنے مُمالک کا تحفظ چاہئیے تو ایک کام کریں۔۔۔۔۔اس جنگ میں خامُوشی اختیار رکھیں۔
چلو جی آج پتہ چلا کہ کیوں ہمارے مسلم لیڈر خاموش ہیں۔ مائ باپ کا حُکم ہے۔