ہم نے آدھا ملک بند کر کے اپنا اربوں کا نقصان کر لیا۔ مگر بے مروت ٹرمپو نے کہہ دیا " خرچہ بڑا اے ۔ آن لائن سے کام چل جائیگا"
پھر ہم نے 27 روپے پٹرول ڈیزل بڑھا کر سارا خرچہ انہی کروڑوں لوگوں سے پورا کیا جنہیں راستے بند کر کے دو ہفتے سے پھٹے پر چڑھا رکھا تھا
پی ٹی آئی دور میں پٹرول پر صرف 3 روپے کے اضافےپر کامران شاہد نے عمران خان کو تیل مافیا قرار دے دیا تھا لیکن شہباز دور میں پٹرول 458 روپے فی لیٹر ہونے پر کامران شاہد نے ایک لفظ تک نہیں بولا🙂
جو بھی کہہ رہا ہے شہباز شریف کو بیس نکات کا معلوم نہیں تھا اُسے بس ٹرمپ کا یہ کلپ دیکھا دیں ۔پاکستان کا فیلڈ مارشل اور شہباز شروع سے ٹرمپ کے ساتھ تھے ۔یا تو کہہ دیں کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہا ہےجس کے بل بورڈز پورے لاہور میں لگائے ہوئے ہیں
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو
وہ بے ادبی سے پہلے جن کو اٹھا لیا تھا، وہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے-- اسے اٹھا لو
اسے کہا تھا، جتنا ہم دکھائیں بس اتنا دیکھو، لیکن یہ مرضی سے دیکھتا ہے-- اسے اٹھا لو
یہ پوچھتا ہے کہ امن عامہ کا مسئلہ کیوں،
یہ امن عامہ کا مسئلہ ہے، اسے اٹھا لو! ✌️💚❤️🇵🇰