گزشتہ دن جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک، کرمزی سٹاپ کے قریب۔۔ سیکیورٹی فورسز نے ایک خودکش بمبار کی چنگچی جو دھماکہ خیز مواد سے لدی ہوئی تھی، کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا۔ نتیجے میں خودکش بمبار سمیت گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
یوتھئیوں کی مما پنکی پیرنی نے میرے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر کالا جادو کر دیا ہے نہ کوئی پٹواری لائیک کر رھا ہے اور نہ کوئی ریپوسٹ ریچ تو مکمل طور پر گھوڑے لگ چکی ہے۔ پٹواریو اس جادو کا توڑ صرف آپ کے پاس ہے تو جلدی جلدی اس ٹوئیٹ کو لائک اور ریپوسٹ کر دو۔ شکریہ
اسپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اقبال آفریدی پر پورے بجٹ سیشنز میں شرکت پر پابندی لگا دی ۔ ایاز صادق کے مطابق اقبال آفریدی بار بار misconduct کرتے ہیں پارلیمنٹ سیکیورٹی سے لڑتے ہیں ، سیشن کے دوران نامناسب رویہ رکھتے ہیں ۔ سیکیورٹی والوں سے ہاتھا پائی بھی ہو چکی ۔ بغیر باری آئے سیشن میں چیختے چلاتے ہیں ۔ لہذا بجٹ سیشن میں ان پر پارلیمنٹ میں داخلہ ممنوع قرار ۔
ایک تو سنیپ فرینڈز نے وکھری آخر چکی ہوئ ہے انکے گھروں کا کوئ کونا انکی سنیپ گردی سے محفوظ نھیں کوئ پنکھا کوئ کھڑکی حتی کہ کوئ چھپکلی نہیں چھوڑتی جسکی سنیپ نہ بناتی ہوں یہ بیبیاں
معاف کر دو بھئ مجھے
بجٹ میں سندھ ترقیاتی منصوبوں کے لئے جو چاہئے تھا مل گیا جس کے نتیجے میں سندھ مزید کھنڈر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گا جب کہ دبئی مزید ترقی کرے گا وجہ؟؟
سیانوں اب یہ نا پوچھنا کہ دبئی کا کیا جائے؟؟؟؟ 🤔🤐🤑🤫
عشق حقیقی پیدا کرنے والی ذات کے لئے ہے جس نے بندے کے دل میں عشق مجازی کو جنم دیا پھر یہ عشق مجازی ، مجازی خدا کے لئے وقف کر دیا یا پھر ہم نے مجاز دنیا کو بنا دیا ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہمارا عشق مجازی یہ دنیا ہے ؟؟؟
ہمارے معاشرے میں اولاد
گھر کے کاموں، ذِمے داریوں
اور فرمانبرداری کے لیے
دس سال کی عمر میں ہی اہل ہو جاتی ہے،
لیکن اپنی زِندگی کے فیصلے کرنے کے لیے
کبھی بھی اہل نہیں ہو پاتی...
@desichawal مرتضی کو لاسٹ لائن میں لگا کر بائک پہ بٹھا کر اس سے بائک چلوا اور پورے شہر کا راؤنڈ لگواؤ پھر اس کا نشہ اترے گا ہو سکتا ہے راستے میں کوئی نیا نشہ کر لے لیکن یہ والا نشہ اتر جائے گا سڑکیں بنانے کا