محترمہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد ھونے پر مبارکباد۔ مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا
پنجاب کیلئے نامزد وزیراعلی مریم نواز نے آج اپنے رکنیت کا حلف اٹھائی۔تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب
@Marriyum_A@MaryamNSharif
لاہور:19 فروری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی سے ایک ایک مزید نشست مل گئی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 12کوہستان سے آزاد رکن محمد ادریس اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 242 بہاولنگر سے منتخب رکن کاشف نویدپنسوتہ مسلم لیگ (ن) میں شامل
یہ تھا 2015 کا پاکستان پھ��جنرل ظہیر الاسلام اور جنرل فیض نے اپنا پروجیکٹ عمان نیازی لانچ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
اج تک فیض حمید کا بقایہ پاکستان کو سٹیبل ہونے نہیں دے رہیں روز ایک نیا شوشا اور پروپگنڈا کرایا جاتا ہیں
@MaryamNSharif @HamidMirPAK @betterpakistan @ImranRiazKhan
لاہور ۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا اور ممبر قومی اسمبلی انجینئرامیرمقام سے لاہور میں سابق وفاقی وزیرونو منتخب ممبر قو��ی اسمبلی سردار محمد یوسف کی ملاقات۔
اس موقع پر مختلف سیاسی امور سمیت موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آج وزراتیں دینے والوں نے @KhSaad_Rafique صاحب کی جون 2020 قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر درست ثابت کر دی، وزارت عظمیٰ دینے والے لے کے پھر رہے ہیں مگر لینے والا کوئ نہیں ہے۔
🚨بریکینگ نیوز🚨
اسلام آباد ہائی کورٹ
این اے 11 شانگلہ سے انجینئر امیر مقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج
عدالت نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سید فرین کی درخواست مسترد کر دی
چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا
پشاور سے آزاد ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی ملک طارق اعوان پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل۔ نامزد وزیرِاعظم پاکستان و صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف نے ٹوپی پہنائ�� طارق اعوان کاررواں بھی PMLN میں ضم۔ @AmirMuqamAM
@MaryamNSharif @CMShehbaz
منافق کی چار نشانیاں🚨👇🚨
1) امانت میں خیانت کرے گا
2) بات کرتے وقت جھوٹ بولے گا
3) عہد کرے تو اسے پورا نہیں کرے گا
4) اور جب کسی سے لڑے تو گالیوں پر اتر آئے۔
چاروں نشانیاں منافق اعظم نیازی شیطان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔
کیوں نہ کرو میں ایسے لیڈر سے پیار
ہمارے کالام کے لوگوں نے اپ سے بہت بےوفائی کی انجینیئر @AmirMuqamAM صاحب مگر اسکا بدلہ اللہ تعالیٰ اپکو روزمحشر میں دیگاانشأاللہ
انجینئیر صاحبکا 6/7 مہنیے پہلے اتروڑ دورہ پر ہمارےساتھ شارٹ ملاقات مگراس نےجوبات انجینئر صاحب نےکی تھی وہ کمال تھ
میرے تایا ابو، انجینئر امیر مقام کے بڑے بھائی تحصیلدار (ر) جہان ولی خان مبارکباد کے لئے آئے ھوئے لوگوں سے اظہارِ خیال کر رہے ہیں ۔5سال بعد بھی انجنیئر امیر مقام جیتے گا۔ انشاءاللہ