چلو چلو گڑھی خدابخش بھٹو چلو شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 13ویں برسی کے موقعی پر خراج عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش بھٹو چلو جہان ہمارے محبوب چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب تاریخی خطاب کرینگے۔
منجانب:پی پی پی یونین کامیٹی(10)سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ
#لاڑکانہ_تاریخ_16_ڈسمبر:پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری انور علی لھر یونین کائونسل (10) میں پھچ کر امداد علی سانگی کی والدہ کی وفات پر تعذیت کی،اسی موقعی پر پ پ پ یونین کامیٹی(10)کے صدر عبدالحلیم راھوجو اور دیگر پارٹی عہدیداراں رہنماء بھے موجود تھے۔
#بنگلدیرو:تاریخ 14 ڈسمبر: پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سندھ کے صدر منسٹر ورک اینڈ سروس یونیورسٹی اینڈ بورڈ محترم جناب نثار احمد کھوڑو صاحب بنگدیرو پھچ کر پی پی پی ضلعہ لاڑکانہ کے سابق صدر عبدالفتاح بھٹو کے والد صاحب کی وفات پر تعذیت کی۔ @NisarKhuhro_SME @FatahBhutto@KhuhroNida
#لاڑکانہ_گڑھی_خدابخش_بھٹو:ڈسمبر14:پی پی پی صوبائی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیرصدارت پی پی پی ڈویژن لاڑکانہ کا اجلاس گڑھی خدابخش بھٹو شہیدون کی سرزمین پر منعقد ھئا۔ایجنڈا 27 ڈسمبر شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 13ویں برسی کے حوالے سے اجلاس ہو گزرا۔ @NisarKhuhro_SME
#سکر_تماچانی_ہائوس: ڈسمبر 13: پی پی پی صوبائی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیرصدارت سکر ڈویژن کے اجلاس میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حدایت پر پی پی پی ایم این ای جاوید شاہ،ایم این ای شازیہ سومرو،ایم پی ای منور وساڻ نے اپنے اپنے استیعفے سندھ کے صدر کو پیش کر دیے۔
#سکر_تماچانی_ہائوس
ڈسمبر 13:پی پی پی صوبائی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیرصدارت پی پی پی سکر ڈویژن کا جلاس تماچانی ہائوس سکر میں منعقد ہوا۔ایجنڈا(27)ڈسمبر شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی (13)ویں برسی کے حوالے سے اجلاس ہو گزرا۔ @NisarKhuhro_SME @KhuhroNida
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی لاڑکانہ کے سابق صدر عبدالفتاح بھٹو کے والد کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس
مرحوم غلام عمر بھٹو پارٹی کا اثاثہ تھے، ہمیشہ یاد رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا عبدالفتاح بھٹو کے نام تعزیتی پیغام
دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند درجات اور غمزدہ خاندان کو صبر عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی رہنما ملک مشتاق اعوان مرحوم کے اہل خانہ کی رہائش گاہ آمد
لاہور: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک مشتاق اعوان کے انتقال پر ان کے صاحبزادے کاشف مشتاق اور صہیب مشتاق سے تعزیت کی
@BBhuttoZardari
پی پی پی کے بھادر رہنماء جناب سھیل انور خان سیال نے اپنے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے حکم کو لبیک کرتے ہوئے اپنا استیعفیٰ بلاول ہائوس میں جمع کرادیا۔ @siyal_anwar@TariqAnwarSiya2
#حیدرآباد
ڈسمبر 12:پی پی پی صوبائی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیرصدارت پی پی پی حیدرآبد ڈویزن اور میرپور خاص ڈویزن کا اجلاس رضوی ہائوس حیدرآباد میں منعقد ھئا۔ایجنڈا 27 ڈسمبر شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 13ویں برسی کے حوالے سے اجلاس ہو گزرا۔ @NisarKhuhro_SME @KhuhroNida
#ڈسمبر_12: پی پی پی صوبائی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو 27 ڈسمبر شھید محترم بینظیر بھٹو صاحبہ کی 13ویں برسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔ @NisarKhuhro_SME @KhuhroNida
پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی صاحبزادی ایم پی ای ندا کھوڑو نے اپنی پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے حکم کو لبیک کرتے ہوئے اپنا استعفا بلاول ہائوس کراچی میں جماع کرا دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی اس نااہل حکومت کو شکست دیکر رہیگی۔ @BBhuttoZardari@KhuhroNida
لاہور: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز شریف سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کے انتقال پر تعزیت کی
لاہور: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے جنت میں بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
@BBhuttoZardari@MaryamNSharif
#لاڑکانہ:تاریخ 11 ڈسمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اے ایس آئیز میں تقرر نامہ تقسیم کئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے نئی بھرتی ہونے والے اے ایس آئیز کو مبارکباد دی۔
@MuradAliShahPPP @NisarKhuhro_SME @siyal_anwar
#کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں پیپلز پیرا میڈیکل سٹاف کراچی ڈویژن کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا۔
@BBhuttoZardari
@NisarKhuhro_SME