آپریشن غضب لل��ق، صبح 3:40، 27 فروری 2026
▫️ افغان طالبان رجیم کے 133 کارندے ہلاک ہونے کی تصدیق، 200 سے زائد زخمی۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں افغان طالبان کے دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جس میں مزید ہلاکتوں کا امکان ��ے۔
▫️ افغان طالبان رجیم کی 27 پوسٹیں تباہ، 9 پوسٹوں پر قبضہ
▫️ افغان طالبان رجیم کے دو کور ہیڈکوارٹرز، تین بریگیڈ ہیڈکوارٹرز، دو ایمونیشن ڈپو، ایک لاجسٹک بیس، تین بٹالین ہیڈکوارٹرز، دو سیکٹر ہیڈکوارٹرز اور 80 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ
▫️ پاکستان کی مؤثر جوابی کارروائی جاری ہیں۔۔۔
آپریشن غضب للحق، دو بجے (الصبح)، 27 فروری 2026
▫️ افغان طالبان رجیم کے 72 کارندے ہلاک، 120 سے زائد زخمی
▫️ افغان طالبان رجیم کی 16 پوسٹیں تباہ، 7 پوسٹوں پر قبضہ
▫️ افغان طالبان رجیم کا ایک ایمونیشن ڈپو، بٹالین ہیڈکوارٹر، سیکٹر ہیڈکوارٹر اور 36 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ
▫️ مزید جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ ہر جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا
🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*
پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا
S -400
ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*
بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہرنگیاری تباہ
براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا کو بھی تباہ کر دیا گیا، بھاری نقصانات کی اطلاعات
آپریشن میں متعدد ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*
آدم پور ائیر فیلڈ جہاں سے امرتسر میں سکھوں پر، پاکستان اور افغاستان پر میزائل داغے گئے، کو تباہ کر دیا گیا
🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*
ہندوستان میں اندھرے چھا گئے
سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے