کتاب سادہ رہی گی کب تک، کبھی تو آغاز ِ باب ہو گا
جنھوں نے بستی اُجاڑ ڈالی، کبھی تو اُن کا حساب ہوگا
سحر کی خوشی منانے والوسحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اِتنی گھٹن بڑھی گی کہ سانس لیناعذاب ہوگا
🚨🚨تہلکہ خیز انٹرویو
سول سر وسز سے استعفیٰ دینے والے سلمان راشدی نے اصل وجوہات بتا دی جس نے حلال کھایا ہو وہ کبھی حرام خوری نہیں کرتے یہ تمام اداروں میں بیٹھے مردودوں کے لیے ایک مثال ہے رزق دینے والا اللہ تعالیٰ ہے جن کے لیے تم اپنی آخرت خراب کر رہے انکی کیا اوقات ہے؟
کرم میں بے گناہ شیعہ اور سنی مقتول میرے بھائی ہیں، دہشتگرد وہاں کون پال رہا ہے؟ کون سی ریاست اپنے بیٹوں میں نفرت پھیلا رہی ہے، خدا گواہ ہے کہ یہ جو لوگ ہم پر مسلط ہیں یہ ہمارے دشمن ہیں۔ انڈیا کا پاکستان میں اثر و رسوخ بڑھ چکا ہے۔ پاکستان کی عوام کے سامنے حقائق رکھنا ہوں گے۔ میں پاکستانی عوام سے کہتا ہوں کہ مایوس نہیں ہونا بلکہ جدوجہد جاری رکھنا ہے۔
ڈی چوک آپریشن پر سب سے زیادہ احتساب حکومت کاہوناچاہیے، کیا یہ حکومت کی بے حسی کا ایک نیا درجہ ہے، جس میں انسانی جانوں کے ضیاع کا کوئی خوف یا احساس نہیں؟ بینظیر شاہ
@Benazir_Shah
پنجابی میں اس نوجوان نے اکرام اللہ نیازی کی بیگم عمران خان نیازی کی والدہ ماجدہ شوکت خانم سے جو ریکوسٹ کی ہے وہ ہمارا کلیجہ پھاڑنے کیلے کافی ہے ۔۔
خدارا ائینی ترامیم کے مقصد کو سمجھو ۔۔ جتنا ظلم جتنا پیسہ لگایا جارہا وہ صرف عمران خان کو ٹھکانے لگانے کیلے ایسا کیا جارہے ۔۔
ورنہ کوی اتنا ظلم نہی کرتا بولتے رہیں اواز لگاتے رہیں ۔۔ حق پر ڈٹ جائیں مدد میرے اللہ کی طرف سے اے گی ۔
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
سالار خان کاکڑ کی کال پر ہمارے ورکرز عادل بازئی کے پلازہ پر احتجاج شروع کیا
مشنری واپس چلی گئی پولیس بڑی تعداد میں موجود ہیں
لیکن ہم پہرہ دینگے بلوچستان کے صوبائی صدر غائب ہیں اس مشکل حالات میں
@salmanAraja
Demolition machinery has been sent to Adil Khan Bazai MNAs house in Quetta because he has refused to vote for the government amendments. This is how this government is using techniques used by Israeli forces in Gaza and the West Bank to terrorise people. @PTIofficial