موسیٰ کو پانی سے، ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب عمران خان کو جیل سے نکال کر مسلم امہ کا بادشاہ بنا دے۔۔۔ آمین یارب العالمین
اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ کیوں ضروری ہے ہلکی سی جھلک دیکھیں
• اسمبلی = 53 ممبرز
• وزراء = 34
• مشیر = 10
• وزیراعظم + صدر = 2
• کل اعلیٰ عہدے = 97 افراد (اگر وزیر و مشیر سب شامل ہوں)
اب 310 ارب کا بڑا حصہ اگر ان چند سو لو��وں کی تنخواہوں، مراعات، پروٹوکول، گاڑیوں، سیکورٹی اور بیرونی دوروں پر لگے گا، تو پھر باقی 40 لاکھ عوام کے لیے عملی سہولتیں رہ ہی نہیں جاتیں۔
حساب کا فرق
• کل آبادی = 40 لاکھ
• بجٹ = 310 ارب
اگر اس میں سے فرض کریں کہ 20% بجٹ (62 ارب) صرف ان اشرافیہ کے پروٹوکول اور عیاشی پر لگ رہا ہے تو:
• فی اشرافیہ خرچ ≈ 62 ارب ÷ 100 ≈ 620 ملین (62 کروڑ روپے) فی شخص سالانہ
یہی 62 ارب اگر عوام پر لگیں تو:
• فی کس ≈ 15,500 روپے فی سال اضافی سہولت
• یعنی ہر ضلع کو ≈ 6.2 ارب مزید مل سکتا ہے۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دینا نا صرف کشمیر بلکہ پاکستان کی عوام کا بھی حق بنتا ہے اس اشرافیہ نے عام انسان کے لیے زندگی جینا ہی مشکل کر دی۔
آواز دو ہم ایک ہیں۔
#RightsMovementAJK
میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک ��ندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے
My father, Imran Khan, is in prison because he stood up for democracy. He is held in solitary confinement, denied access to his doctors, and restricted from meeting his lawyers and family. At the same time, members of his family and thousands of his supporters have been abducted or dragged before military courts. This is not justice - it is political revenge. Pakistan’s democracy is at stake, and I call on all who believe in human rights and democracy to stand with us so that the people’s voice is heard and the rule of law is restored.
“مراد سعید میرے وفادار ترین ساتھیوں میں سے ہے اورحقیقی آزادی کی تحریک کا اہم ترین حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس کے بارے میں قیاس آرائیاں بند ہونی چاہییں۔ وہ میری ہدایات پر ہی انڈرگراؤنڈ ہے۔ مجھے باوثوق ذرائع سے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں- مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے انڈرگراؤنڈ ہونے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہر موقع پر میری ہدایات کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام۔۔۔ (9 ستمبر، 2025)
3/3
کیا آپ یقین کریں گے کہ اس تصویر میں موجود افراد میں ڈاکٹر، وکیل، دنیا کے سب سے بڑے کھلاڑی، پاکستان کے ہیرو، ممتاز تاجر، آکسفورڈ اور ایچیسن سے پڑھے لکھے، پاکستان کے سب سے خوبصورت، نفیس اور پرامن لوگ شامل ہیں— وہ خاندان جس نے فوج میں خدمات دی ہیں، شہداء اور غازی پیش کیے ہیں۔ انہی پر 500 سے زائد مقدمات بنائے گئے، 100 سال سے زیادہ کی مجموعی سزائیں سنائی گئیں، قتل، دہشت گردی، بغاوت اور غداری جیسے جھوٹے الزامات لگا کر انہیں جیلوں میں قید کر دیا گیا ہے۔"
🇵🇰 PAKISTAN'S GENERAL ASIM LAW AND THE POLITICS OF FAMILY PUNISHMENT
Pakistan’s politics has always been ruthless.
But what we’re watching under General Asim Munir’s so-called “Asim Law” is something else entirely: the weaponization of family ties.
Imran Khan - jailed for over 2 years.
His wife Bushra Bibi - locked up almost as long.
Sisters dragged through “fabricated” cases, hauled in and out of courtrooms.
Nephews tried by military courts, abducted from homes and cars, paraded as trophies of the state.
This isn’t rule of law. It’s collective punishment - guilt by bloodline.
A message to every dissenter: your family is fair game.
The irony: A government that claims to defend democracy is normalizing tactics straight out of martial law’s darkest playbook.
The optics are catastrophic: instead of breaking Khan, they’re canonizing him - turning his clan into symbols of persecution.
Call it strategy, call it paranoia, call it vendetta.
Whatever the label, history will record this moment for what it is: not justice, but retribution.
Source: @Haider4PTI, @PTIofficial
شاہ ریز کو عدالت میں پیش کیا گیا تو والد نے پوچھا: بیٹا کوئی کپڑے تو نہیں چاہیے؟
شاہ ریز نے جواب دیا: میں تو خوش ہوں کہ انہوں نے مجھے شارٹس اور ٹی شرٹس میں پکڑا ہے مجھے کچھ نہیں چاہیے.
Shahrez is Pakistan’s top Ironman athlete , the nation’s #1 and only the second Pakistani triathlete ever to qualify for the World Championship. To arrest him in order to pursue your political revenge is absolutely criminal!
Have some shame!
By handcuffing Shahrez, Pakistan’s top Ironman athlete , the nation’s #1 and only the second Pakistani triathlete ever to qualify for the World Championship, Asim Law has revealed just how disgraceful and shameful its actions truly are.
This not only demoralizes athletes but also sends a chilling message to every Pakistani striving for excellence: your achievements mean nothing in the face of injustice. Nations that aspire to greatness lift their champions, not shackle them
"قائداعظم محمد علی جناح غلام ہندوستان میں آزاد انسان تھے جو لا الہ الا اللہ کے فلسفے پر عمل پیرا تھے۔ لا الہ الا اللہ انسان میں غیرت دیتا ہے اور غیرت کے بغیر نہ کوئی انسان بڑے کام کرتا ہے اور نہ قومی غیرت کے بغیر کبھی کسی ملک نے ترقی کی ہے۔" کپتان عمران خان
ہم نے کل کا دن یوم قائد اعظم اس لئے منانا ہے، کیونکہ یہ ملکی وسائل پر قابض ٹولہ انھیں مائنس کرکے، کسی بھی طرح اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتا ہے-
کیا ہم ایسا ہونے دے سکتے ہیں؟
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
شوکت خانم کے ڈاکٹرز کا انکشاف 🚨
عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کا وزن مسلسل کم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے۔
یہ ایک بہت سنگین مسئلہ ہے اس پر جتنا بھی ہوسکے سوشل می��یا قیادت پر پریشر ڈالیں
🔴 Massive Protest Against Asim Munir’s Visit to Belgium
📍 Pakistan Embassy, Brussels
🗓️ Sunday, 10th August
🕓 4:00 PM
PTI Belgium calls on all Pakistanis across Europe to rise and speak out against tyranny and injustice.
Stand together to show the world that the European Pakistani community will not be silenced.
#پرامن_ملک_گیر_تحریک