Dear Uncle,
Why is every major development project in Pakistan obsessively focused on Punjab? The new M-13 Kharian-Rawalpindi Motorway and billions poured into Punjab’s infrastructure, while Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan continue to struggle with basic connectivity, crumbling roads, and economic neglect.
In any functional country, resources are collected from the more developed regions and deliberately invested in the peripheries so that backward areas can catch up and the entire nation grows together. In Pakistan, it is the exact opposite: Punjab, which is already relatively better off, is being further pampered and modernized at the direct expense of the smaller, struggling provinces.
You can never achieve lasting security and peace through force or rhetoric alone. Without economic justice and balanced development, the sense of deprivation will only deepen.
@Currentreport1 When someone becomes too popular and hard to control, the playbook is obvious. Smear first, jail later.
That’s exactly why Imran Khan is in prison: not because he’s a threat to peace, but because he’s a threat to the corrupt status quo.
If you were looking for confirmation, here it is.
Pakistanis in her homeland have been protesting for three years, have been arrested in thousands and hundreds shot on the streets. But Malala will only speak for Mossad sanctioned protests so here we are.
PIA was NOT sold for PKR 135 bn. This is the first part of the scam theyre pulling on you. Read carefully and understand the terms.
There are three distinct concepts that they're intentionally combining to fool you:
A. Equity Purchase Price
This is the money paid to the seller (here, the Government of Pakistan) in exchange for ownership.
➡️ In this deal: PKR 10bn
This is the actual sale price.
B. Capital Injection / Investment Commitment
This is money the buyer promises to inject into the company after acquisition to:
-pay down debt
-recapitalize
-buy aircraft
-fund operations
➡️ In this deal: PKR 125bn
This money does not go to the government. It goes into PIA itself, which the buyer now owns.
C. Total Transaction Headline Value
This is what theyre announcing as sale price: “Transaction valued at PKR 135bn”
This is a headline figure, NOT a sale price.
Is this normal? Are sale prices usually quoted this way?
NO! Not without explicit clarification
In credible privatizations, the convention is:
“Equity purchase price” → clearly stated
“Committed capex / investment” → stated separately
Sometimes combined only as a headline, but always itemized
Proper disclosure example (OECD / IMF standard):
“The buyer will acquire 51% of the airline for PKR 10bn, and has committed to invest PKR 125bn in capital expenditures over X years.”
Saying:
“PIA sold for PKR 135bn”
Is fraudulent and intentionally deceptive.
Can an acquiring company’s investment in its own subsidiary ever be counted as sale price?
NEVER!
Here’s why:
Once the buyer owns the company, money invested belongs to the buyer.
It raises enterprise value, not seller proceeds.
It does not compensate the seller for past losses or assets.
So let us be very clear in our reporting. PIA was sold for PKR 10bn.
And this is only the first part of the scam.
وزیر دفاع غلط بیانی کر رہے ہیں
وہ جس کلپ کا حوالہ دے رہے ہیں وہ مئی 2023 کا ہے، 13 نومبر2025 کا نہیں - اس کا 27ویں ترمیم سے کوئی تعلق نہیں
چونکہ اُنہیں 2023 تک ججوں کے بارے میں میری کہانی پسند اُئی، اب میں اس کےبعد ہونے والے واقعات کی کہانی بھی سُناتی ہوں جو دکھاتی ہے
کس طرح حکومت، اسٹیبلشمنٹ ، اور چند ججوں کی ملی بھگت سے سپریم کورٹ کو ایگزیکٹو کورٹ میں تبدیل کر دیا گیا
کس طرح مخصوص ججوں کےایک بنچ نے انتخابات سے قبل ایک سیاسی جماعت کو ان کے انتخابی نشان سے محروم کیا
کس طرح مبینہ دھاندلی کے بعد اس ناجائز نظام کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے رات کی تاریکی میں 26ویں ترمیم منظور کی گئی
کس طرح ایک ایسے جج کو جسے حکومت پہلے انتہائی قابل اور بہادرسمجھتی تھی، چیف جسٹس بننے سے روکا گیا اور اپنی پسند کس چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا جس نے مایوس نہیں کیا
کس طرح سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد دوگنی کر دی گئی تاکہ عدالت میں من پسند ججوں کی اکثریت بنائی جا سکے
کس طرح اور صوبوں سے ججوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں منتقل کیا گیا تاکہ سنیارٹی کو تبدیل کیا جا سکے اور ہم خیال چیف جسٹس تقرر کیا جا سکے
کس طرح ہم خیال ججوں کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کو آئینی حیثیت دی اور حکومت کو 2/3 اکثریت دی جس کی وہ مستحق نہیں تھی
اور آخر میں کس طرح 27ویں ترمیم کی منظوری کے بعد نہ صرف عدالتیوں پر گرفت مزید مضبوط کی گئی اور وفاقی آئینی عدالت میں ہم خیال ججوں کو شامل کیا گیا, بلکہ ایک فرد کو آئینی طور پہ طاقت کا مَرکَز بنایا کیا اور اسے مکمل استثنیٰ بھی دے دیا گیا
یہ اصلاحات نہیں ہیں - عدالتی تجاوز اور سیاست پر جائز تنقید کو ہتھیار بناکر ریاست کے ماتحت ایک نیا عدالتی ڈھانچہ
بنایا جا رہا ہے جو اس نظام کواور اس اس کی خواہشات کو آئینی تحفظ دے سکے
عدالتیں اب بھی سیاست کر رہی ہیں، خواجہ صاحب - کبھی فیصلہ کر کے، کبھی فیصلہ نہ کر کے۔ یہ آپ کی مرضی کے مطابق سیاست ہے تو یہ آپ کے لیے حلال ہے۔
گندم امپورٹ کرنیوالے کرداروں کو پھانسی لگنی چاہیے ، کرپشن کی خاطر6 کروڑ کاشتکاروں کو ذبح کر دیا گیا، جب تک کاشتکار سے گندم نہیں خریدی جاری احتجاج جاری رہے گا، چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر
خان صاحب کا اڈیالہ جیل سے اہم حکم جاری
9 مئی کو اپنے تمام MNA اور MPA کو روڈوں پر احتجاج کی کال دے دی
ان سب پر نظر رکھیں اگر کوئی خان کے حکم کی خلاف ورزی کرتا لیڈ کرنے باہر نہیں نکلتا ہے
تو تمام والنٹیئر انکو تن کر رکھ دیں چاہیے جو بھی ہو خان کا حکم خان کا بس
دلچسپ صورتحال ! جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہا مثال کے طور پر کٔل نشستیں 206 ہیں جن میں سے دو سو پر آزاد اراکین منتخب ہوئے ہیں جبکہ صرف 6 سیاسی جماعتوں کے پاس ہیں ! کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ 70 مخصوص نشتیں دو سو آزاد اراکین کو نہیں بلکہ 6 سیاسی جماعتوں کو ملیں گی؟ الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب میں کہا بالکل ایسا ہی ہو گا جس پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا ! جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل سے کہا آپ کی بات پر ہنسی کی آوازیں آ رہی ہیں ! عدیل سرفراز
اسد قیصر کے سوالات
کے پی کے کا کیا قصور ہے؟
ہمارے صوبے کو فنڈز کیوں نہیں دیے جارہے؟
کسی اور کی جنگ کے لیے ہمارے صوبے کے حالات کیوں خراب کیے جارہے ہیں؟
ہماری کے پی کے حکومت کو ان کے نامزد افسران کیوں نہیں دیے جارہے؟
ہمارے چیف جسٹس ابراہیم خان کو سپریم کورٹ کیوں نہیں لایا گیا؟
ہمارے صوبے کو سینٹ میں اس کا حق کیوں نہیں دیا جارہاَ؟
کے پی کے کے ساتھ یہ سب کرکے آپ فیڈریشن کو نقصان پہنچا رہے ہیں،اسد قیصر
قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آخر مسئلہ کیا ہے؟پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے کسی کے دباو میں آئے بغیر فیصلے دیے تو قاضی فائز عیسیٰ ان کو سپریم کورٹ نہیں لائے،حالانکہ سپریم کورٹ میں جج کی آسامی خالی تھی،اسد قیصر
عمران خان کی حکومت ہوتی اور 85 ارب روپے کی کرپشن کا گندم سکینڈل آتا تو پاکستانی میڈیا نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا لیکن اِس وقت قبرستان کی سی خاموشی ہے کیونکہ ذمہ داران کے نام لیتے ان کے پر جلتے ہیں۔
پنجاب میں جب خان صاحب کی رہائی کیلئے احتجاج کی بات کرو تو پورا ایک ٹولہ لانچ کر دیا جاتا ہے
جبکہ خان صاحب کی رہائی کا واحد حل پنجاب میں احتجاجی مظاہرے سے ہی ہوگ
پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے والا ادارہ اربوں روپے کے گندم اسکینڈل پر خاموش کیوں ہے؟اسد قیصر کا چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ سےسوال
Two things 1) No FIR was registered for damaging property of Islamabad High Court 2) No FIR was registered wrt theft of video footage of CCTV Cameras of IHC. Seemingly, Islamabad High Court building is not a state building
جس دن آئی جی پنجاب بولنا شروع ہوا یہ نو مئی کہیں کا کہیں چلا جائے گا پھر بہت کچھ کھل جائے گا، عمران خان نے ان پر گرفت رکھی ہوئی ہے، آزاد یہ بھی نہیں ہیں عمران خان نے انکا بازو پکڑا ہوا ہے۔ اعتزاز احسن
#May9th_FalseFlag