✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes @ImranKhanPTI.
The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.
Read more here ⬇️
https://t.co/grcXuuK2TS
کیا آپکو پتہ ہے پورے ملک میں آجتک صرف ایک حکمران ایسا آیا ہے جس نے ان مہنگےIPPsسے لڑ کر ریٹ کم کروائے؟
اس حکمران نے پہلے پرانے IPPs سے ریٹ کم کروائے اور پھر CPEC میں لگے نئے IPPs سے بھی ریٹ کم کروانے کی کوشش کی جس پر اسے cPEC دشمن کہا گیا؟
اس حکمران کا نام جانتے ہیں؟
Jailed ex-Prime Minister Imran Khan is the top pick for Pakistani finance professionals to oversee the cash-strapped economy’s recovery, according to a Bloomberg survey https://t.co/vf389kd1f8
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/e9fuo3vuU8
Ensuring a secure future for our nation demands thoughtful action. Join the movement for responsible #familyplanning in Pakistan, and together, let's create positive #HeadlinesOfTomorrow.
#KhairKhwah
عام انتخابات کے حوالے سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام :
فروری 8 آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے،
مجھے یقین اور اعتماد ہے کہ میری قوم آزادی کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے ووٹ سے پاکستان کی آزادی کو محفوظ بنائے گی،
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والا گروہ 8 فروری کو انتخاب پر ڈاکہ ڈال کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتا ہے،
قوم کو غلام بنائے رکھنے کیلئے لندن منصوبے کے تحت ایک سرٹیفائیڈ مجرم کو انصاف کا قتل کرکے وطن واپس لایا گیا ہے،
اس سرٹیفائیڈ مجرم کو عوام کی مرضی کے برعکس ملک پر مسلّط کرنے کیلئے عدل کے نظام کو تباہ و برباد اور آئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں،
سیاست کے ریلو کٹّے کو میچ جتوانے کیلئے بلّے کا نشان چھین کر اکیلے میدان میں اتارا گیا ہے مگر اس کے باوجود بدترین دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں،
میری قوم خصوصاً ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور میرے کارکنان نے ہمّت اور دلیری سے ظلم کا مقابلہ کرکے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے،
جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا،
رائے عامہ کے تمام آزاد اندازے تحریک انصاف کی بے پناہ مقبولیت اور تین چوتھائی جیسی تاریخی اکثریت سے انتخاب کے اشارے دے رہے ہیں،
قوم آزادی کا انتخاب کرکے تحریک انصاف کو قانون کی حکمرانی، دستور کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کا مینڈیٹ دینا چاہتی ہے،
دستور مخالف قوتیں 8 فروری کا انتخاب لوٹ کر قوم کو غلام رکھنے میں کامیاب ہوئیں تو چور اُچکّے راج کریں گے اور ملک کی کشتی مزید بھنور میں اترے گی،
ظلم اور جبر سے ملک کو لاقانونیت کی راہ پر ڈالنے والوں سے اپنے ووٹ کی طاقت سے حساب لینا ہوگا،
دھونس اور دھاندلی کی بےپناہ ریاستی کوششوں کے باوجود عوام کو 8 فروری کو نکل کر آزادی اور غلامی میں سے کسی ایک کا فیصلہ کن انداز میں تعیّن کرنا ہوگا،
چاہتا ہوں میری قوم کا ہر فرد تیاری کرے اور اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر ڈالنے کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے اور اپنے ووٹ کی حفاظت یقینی بنائے-
جو اپنے فیصلوں کا قانون اور آئین کے مطابق دفاع نہیں کر سکتے وہ ہی جے آئی ٹی کے پیچھے چھپتے ہیں۔ جب عوامی رائے کا سامنا نہیں کر سکتے تو عوام کو عدالتی کاروائی ٹی وی اور یو ٹیوب پر دکھائی کیوں؟ یہ ۲۴ کڑور کا ملک ہے، یہاں سب کے ایک سے خیالات نہیں، سب کا ایک سا نظریہ نہیں اور سب کا ایک سا انداز بیان بھی نہیں۔ عوام کو برداشت اور جمہوریت کی تلقین کرنے والے پہلے اپنے اندر جمہوریت اور برداشت پیدا کریں۔
عمران خان نے جو کر دکھایا ہے وہ سُرخرو ہے
ہار جیت اللّہ کے ہاتھ میں ہے
لیکن جو عمران خان نے کردیا ہے اب اسکی ہار جیت یا الیکشن میں ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا
آفتاب اقبال کے سنہری الفاظ🔥
https://t.co/UbquLB3zrt
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
سب بڑی سیاسی جماعتوں نے اسٹبلشمنٹ کی گود میں پرورش پائی یا پروان چڑھنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں سوار ہوئیں۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ جب جب اس ملک ایک سیاسی جماعت نے عوام کی طاقت کی بنیاد پر الیکشن کے زریعے اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی کو چیلنج دینا چاہا تو ہر بار عوامی امنگوں اور جمہوریت کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی ڈھال ایک چیف جسٹس ہی بنا۔ اس الیکشن اور اس کے اثرات کا زکر دہائیوں بعد بھی ہوگا اور افسوس کہ بس یہی پہچان رہ جائے گی قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی بھی۔ اور اب جب وہ یہ داغ دھونے کے لئے اپنی باقی مدت ملازمت میں کچھ مقدمات میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ دینے کی کوشش کریں گے تو اپنے آپ کو گزرتے وقت کے ساتھ سپریم کورٹ میں تنہا پائیں گے۔ یہی مقدر ہوتا ہے ان کا جو آلہ کار بن جاتے ہیں۔ جج ہو یا سیاستدان وہ استعمال ہوتے ہیں اور فارغ ہو جاتے ہیں۔
’ہم لیول پلیئنگ کی بات کر رہے تھے، آپ نے تو فیلڈ ہی چھین لی۔‘ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف دائر کردہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔
ہم عوام کی عدالت میں جائیں گے: سردار لطیف کھوسہ
مکمل تفصیلات: https://t.co/pEh29qcY7m
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
Pakistan's former prime minister Imran Khan, only person featured in The Economist, whose article crosses 10 Million+ views in 2 Days.
#Pakistan#ImranKhan