موصوفہ کے دور میں پہلے فائروال پر قوم کے تقریباً ۳۰ ارب ضائع کروائے، پھر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بتایا اور اب ٹیلی کمیونیکیشن بِل سامنے لے آئیں!!
ہر ادارے میں دانستہ طور پر نااہل سربراہ بٹھایا گیا ہے اور یہ سلسلہ نگراں دور سے شروع کیا گیا!!
موصوفہ کی صرف ایک اہلیت ہے کہ یہ ایک سینیئر وزیر کی رشتہ دار ہیں!!
“‘ ٹیلی کام بل’ کو پاس کروانے کے لیے پیسے پکڑے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کو اسکا نوٹس لے کر انکوائری کروانی چاہیے اور شزا فاطمہ کو برطرف کر دینا چاہیے۔” نجم سیٹھی
اگر مجھے نوٹس آئے کہ چلو اپنا گھر خالی کرو ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، تو میں اپنی کلاشنکوف نکال کر سب کو بھون دوں گا،
مجھے سب سے زیادہ غصہ شزا فاطمہ پر ہے جو خواجہ آصف کی کچھ لگتی ہے،
یہ سفارشی ہے میں اسے پڑھی لکھی خاتون سمجھتا تھا، اس کی جانب سے ایسا بل پیش کرنے کی توقع نا تھی، نجم سیٹھی
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
ریسٹورنٹس میں کیش پر 16 فیصد اور کریڈٹ کارڈ پر 5 فیصد ٹیکس وصول ہوتا ہے، مگر #SavorFood کو ڈیجٹیل ٹرانزکشن پر بھی 16 فیصد ٹیکس کٹوتی کی اجازت کیوں دی گئی ہے؟ کیا قانونی طور پر ایسا ممکن ہے یا سیور فوڈ اپنے کسٹمرز سے جھوٹے نوٹیفکیشن پر وصولی کررہا ہے؟
@PunjabRevenue@MaryamNSharif
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
تعلیم پر صرف 46 ارب، صحت پر 25 ارب۔
جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پر 838 ارب!
ایک طرف تعلیم و صحت کا برا حال، دوسری طرف ووٹ خریدنے والی خیرات پر اربوں کا خرچہ۔
امپورٹڈ رجیم کا فقیر پیدا کرنے والا بجٹ سب کو مبارک۔