السلام و علیکم
صباح النورالخیر
یااللہ پاک! تو رحمن و رحیم ہے، ہم تیرے محتاج بندے ہیں۔ یا رب! ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرما، ہمارے اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمیں ہر اس کام کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند ہے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچانا۔
آمین
@alimdd512
@mansoorlaughs مولا پنجتن پاک کے صدقے اللہ رب العزت ہائیڈ برو کے درجات بلند اور آخرت آسان فرمائے
انھیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت کا شرف عطا فرمائے آمین
اطلاعات کے مطابق فہد کی ڈیڈ باڈی کو بہت کوششوں کے باوجود ورثاء کے حوالے کرنے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انکار کر دیا
شرط یہ رکھی جا رہی ہے کہ شہید کی والدہ تھانے آئیں اور گواہ کی موجودگی میں لکھ کر دیں کہ میرا بیٹا دہشت گرد تھا
پھر جنازہ حوالے کیا جائے گا
اطلاع کے مطابق شہید کا خون O Negative تھا سی ایم ایچ میں یہ بلڈ گروپ شدید ضرورت تھا جس باعث فہد خون دینے سی ایم ایچ گیا اور سی ایم ایچ گیٹ پر گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا
یہ اطلاعات ایک دوست نے فراہم کی ہیں جو شہید کی فیملی سے رابطے میں ہے شہید کا بھائی بیرون ملک سے کشمیر جانے کے لیے روانہ ہو چکا ہے
آہ 💔 نہ جانے کتنی ایسی کہانیاں اور ہیں جن کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہو سکی ہیں
فہد کی باڈی کی حوالگی ورثاء کو کر دی جائے
اس خون کو بھی کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
لیکن اس کے بعد جو جنازوں کی بے حرمتی جاری ہے اور ورثاء کو حوالگی سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ظلم انتہا سے بھی بڑھ کر ہے
عیدِ مباہلہ مبارک
پیر و جواں کی عید ہے بچّوں کی عید ہے
قول و قرار و فعل کے اچھّوں کی عید ہے
جُھوٹے نہیں مناتے ہیں عیدِ مباہلہ
یہ عید ہر لحاظ سے سچّوں کی عید ہے
🌺💖🌷
السلام علیکم
اے اللہ اے بلندیوں اور عظمتوں والے رب
اپنی عظمتوں کے صدقے ہمیں معاف فرما
ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما
ہمیں مخلوق کی محتاجی سے اپنی حفاظت عطا فرما. یا اللہ ہمیں مضبوط ایمان پر استقامت عطا فرما. آمین
@Syeda1425@NahdT5@Irumwarraichh@Hudaa_1122@Rehna_7@MtayyabShah9@Naweedali
مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتے ہوئے اخراجات نے عام آدمی کی زندگی پہلے ہی مشکل بنا دی ہے۔
عوام کو ریلیف نہیں تو کم از کم مزید بوجھ بھی نہ دیا جائے۔"
یا مختصر اور مؤثر انداز میں:
"ریلیف کے نام پر نئے بوجھ نہیں چاہئیں، عوام کو حقیقی سہولتیں اور عملی اقدامات درکار ہیں۔"
آئی پی پیز کے معاہدے مالکان کی جائیدادیں بیچ کر ختم کیے جائیں
غریب عوام پر بجلی مہنگی کی صورت میں بوجھ کیوں ڈالا جا رہا ہے
سب متحد ہو کر اس کے خلاف آواز اٹھائیں