@gregarious1994@farooq119khan صلوات ربي وسلامه و بركاته على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم وعلى الكرام والديه وأزواجه وذريته وأصحابه الطيبين الطاهرين
وعلیکم السلام
دعا ضد کرکے نہیں سوالی بن کر کے کریں*
فقیروں کو تو انسان بھی خالی ہاتھ نہیں جانے دیتا تو پھر ربِ کائنات ہمارے ہاتھ خالی کیسے لوٹاۓ گا؟
اللہ کریم ہمیں انتہائی عاجزی کے ساتھ دعا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین
Good morning lovely friends♥️.
May the dawn of this new day wash away your worries, illuminate your path with His guidance & fill your home with the warmth of faith & love. Wishing you a blessed & beautiful day.
@Syeda1425@NahdT5@Naweedali@farooq119khan
@gregarious1994@Syeda1425@NahdT5@farooq119khan اللهم صل وسلم وزد وبارك على نبينا الأمي الذي وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا في كل يوم ألف مرة إلى يوم الدين
وعلیکم السلام۔ اللہ کریم سب کو خوش رکھے۔ امین
اللهم صل وسلم وزد وبارك على نبينا الأمي الذي وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا في كل يوم ألف مرة إلى يوم الدين
السلام علیکم اور صبح بخیر۔ ہمارے آس پاس کے لوگ بہت اہم ہیں۔ ہمیں ان کا خیال رکھنا چاہیے۔ اللہ کریم ہمیں دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین