حقیقت یہ ھے کہ میرے لیڈر عمران خان صاحب کو جو بھی قریب سے جانتا ھے وہ انکی معاملہ فہمی اور انکے لیے گۓ فیصلہ سے آنے والے وقت کے نتائج سے حیراں اور انکا گرویدہ ھوۓ بغیر نھیں رہ سکتا۔۔
اب یہ ان لوگوں کی بدقسمتی ھے جو اس اللہ کے ولی پر تہمتیں لگا کر اپنے لیے ھی مشکلات پیدا کرتے ھیں ۔ کیونکہ جس کو اللہ رکھے اسے کون چکھے ؟؟
#عمران_تو_ھوگا
عمران خان نے قوم پر جادو کر دیا ہے، پتا نہیں قوم کو کیا ہو گیا ہے ہم ان کے پاس پروف بھی لے کر جاتے ہیں قوم کہتی ہے آپ جھوٹے ہو عمران خان فرشتہ ہے
لوگ ہمارے سلام کا جواب بھی نہیں دیتے اتنی نفرت کرتے ہیں، سلام کا جواب تو دینا چائیے
راجہ ریاض کا پاکستانی قوم سے شکوہ
اگر آج ہم نے عمران خان کا ساتھ آج نہیں دیا تو کل کو ہمارے حق کے لیے بھی کوئ آواز نہیں اٹھاۓ گا
ایک اوورسیز پاکستانی کے عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
"Is he safe in jail? Will they poison him?"
Imran Khan's sister Aleema tells Piers Morgan about her fears for her brother's life.
Watch the full interview: https://t.co/hlsrULkQgb
@piersmorgan | @AleemaKhan_PTI | @ImranKhanPTI | #PMU
اگر انور مقصود جیسے نڈر اور جی دار لکھاری جو ضیا رجیم کے ظلمت کے اندھیروں میں سچ بولنے سے نہیں ڈرے
آج کے حالات دیکھ کر رو رہے ہیں
تو ان لوگوں کے لیے شدید باعث فکر ہونا چاہیے
جنہوں نے نا لندن/یورپ میں کچھ بنایا ہے اور نا ہی جزائر کے مالک ہیں
۔۔
“خدارا اس ملک پر رحم کیجیے”