میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
رات کے اندھیرے میں چوروں سے ملاقات کا وقت مل جاتا ہے لیکن اڈیالہ جاتے ہوۓ ٹانگیں ٹوٹ جاتی ہیں۔
یہ چمونہ صرف اپنی کرسی بچانے کے لیے متحرک ہے خان کی رہائی کی اس کو زرہ پراوہ نہیں۔
#خان_سےغداری_نامنظور@SohailAfridiISF
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مریم نواز کی قاتل فورس کے قتل عام کے بعد پورے پاکستان میں یہ ٹرینڈ چل پڑا ہے ۔ ہر کوئی اپنی گاڑی کے پیچھے لکھوا رہا ہے کہ قاتلو گولی چلانے سے پہلے کنفرم کرلینا"
ویسے لعنت ہے ایسی حکومت پر اور اس گھٹیا 2 نمبر حکومت کو فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنے پر۔۔۔