دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو صبح بے نُور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا
#JusticeForImamBuxDars
ایس پی سانگھڑ فرخ لنجار جاگیرداروں کا کمدار بنا ہوا ہے امام بخش کیس میں قاتلوں کا ساتھ دی رہا ہے ضلعی کی عوام پر رحم کریں ایس پی سانگھڑ اور جاگیرداروں کی گٹھ جوڑ نامنظور
#RemoveSspSanghar#JusticeForImamBuxDars