@iamqadirkhawaja@RealSahibzada Highest T20I Score (Pak Captains)
122 - Babar Azam v South Africa
110 - Babar Azam v England
101 - Babar Azam v New Zealand
89 - Sarfaraz Ahmed v Scotland
89 - Sahibzada Farhan v Sri Lanka*
#PAKvSL#PakistanCricket
@jawadahmadone@iqrarulhassan آپکا موازنہ یوتھیے تو نہیں کرتے وہ تو آپ کو گٹھیا اور زلیل سمجھتے ہیں آپ اور اقرار ہی اپنے آپ کو عمان خان سے بڑا لیڈر سمجھتے ہیں ویسے اسی خوش فہمی میں رہیں تو اچھا ہے۔۔۔۔۔۔
@iqrarulhassan@srqamar اور دوسری بات برداشت پیدا کریں اور سیاسی حریف کو بھی انسان سمجھیں اور اس کی تضحیک کرنے کی بجائے اور اس کو اچھے طریقے سے نظریات سمجھائیں یہی مزاج رہا تو حالات رہے تو آپ کا حال جواد احمد جیسا ہو گا ۔۔۔
@iqrarulhassan@srqamar مان لیتے ہیں کہ آپ عہدہ نہیں لیں گے پہلا سوال یہ کہ کیا آپ موجودہ ملکی صورتحال کا زمہ دار صر ف عمران خان کو سمجھتے ہیں ؟
آپکا ہر بیان عمران خان سے شروع ہوتا ہے اور عمران خان پر ختم ہوتا ہے مرد کے بچے بنیں اور موجودہ مہنگائی پر بولیں یا اس کا زمہ دار عمران خان کو سمجھتے ہیں ؟
@cric_pundit Sir apki yadasht kamzoor hy ya salman ali agha ki waja dy kr rhy hn sir is sy zayda by bas ham ny inhen test series m dekha tha misbhah ki captani m